14/08/2025
امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
{ من أراد الله به الخير قذف في قلبه حبّ الحسين وحبّ زيارته، ومن أراد الله به السوء، قذف في قلبه بغض الحسين (عليه السلام) وبغض وزيارته}.
"جس کے بارے میں اللہ تعالیٰ بھلائی چاہے، اُس کے دل میں امام حسین علیہ السلام سے محبت اور ان کی زیارت سے محبت ڈال دیتا ہے، اور جس کے بارے میں اللہ برا چاہے، اُس کے دل میں امام حسین علیہ السلام سے بغض اور ان کی زیارت سے بغض ڈال دیتا ہے۔"
📚 جامع أحاديث الشيعة: ج ۱۲، صفحہ ۳۸۴