27/12/2022
مولانا طارق جمیل صاحب کینیڈا میں دل کا دورہ پڑنے کے باعث اسپتال منتقل: طارق جمیل صاحب کے بیٹے یوسف جمیل نے والد کو کینیڈا میں دل کا دورہ پڑنے کی تصدیق کی اور اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ والد اس وقت کینیڈا میں ہیں اور ان کو دل کا دورہ پڑنے پر اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
اللّه پاک مولانا صاحب کو جلد از جلد صحت یاب فرماۓ آمین