Hazara Electric Supply Company - HAZECO

Hazara Electric Supply Company - HAZECO Hazara Electric Power Company

17/04/2026
خود بھی محفوظ رہیں اپنے پیاروں کو بھی محفوظ رکھیںHazara Electric Supply Company - HAZECO
22/01/2026

خود بھی محفوظ رہیں اپنے پیاروں کو بھی محفوظ رکھیں
Hazara Electric Supply Company - HAZECO

بجلی کی قیمتوں میں واضح کمی کے ذریعے عوام اور صنعت کو حقیقی ریلیف۔ گھریلو صارفین کے لیے 8.35 اور صنعتی صارفین کے لیے 16....
08/01/2026

بجلی کی قیمتوں میں واضح کمی کے ذریعے عوام اور صنعت کو
حقیقی ریلیف۔ گھریلو صارفین کے لیے 8.35 اور صنعتی صارفین کے لیے 16.68 روپے فی یونٹ کمی.

Qaid e Azam Day 25th December Hazara Electric Supply Company - HAZECO
25/12/2025

Qaid e Azam Day
25th December
Hazara Electric Supply Company - HAZECO

صنعت اور زراعت کے لیے سستی بجلی کا بڑا ریلیفوفاقی وزیر توانائی پاور ڈویژن سردار اویس احمد خان لغاری کی خصوصی توجہ معیشت ...
10/12/2025

صنعت اور زراعت کے لیے سستی بجلی کا بڑا ریلیف
وفاقی وزیر توانائی پاور ڈویژن سردار اویس احمد خان لغاری کی خصوصی توجہ معیشت کے استحکام کی جانب اہم قدم

حکومتِ پاکستان نے اضافی یونٹس میں کمیصنعت کے لیے 22.98 روپے کر دی گئ۔ وفاقی وزیر توانائی پاور ڈویژن سردار اویس احمد خان ...
09/12/2025

حکومتِ پاکستان نے اضافی یونٹس میں کمی

صنعت کے لیے 22.98 روپے کر دی گئ۔

وفاقی وزیر توانائی پاور ڈویژن سردار اویس احمد خان لغاری کی معیشت کے استحکام کی جانب اہم قدم

چیف ایگزیکٹو آفیسر ہزیکو محترم قاضی محمد طاہر صاحب کی ہدایات پر ہزیکو آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے ہزیکو صارفین کے لیے ای...
09/12/2025

چیف ایگزیکٹو آفیسر ہزیکو محترم قاضی محمد طاہر صاحب کی ہدایات پر ہزیکو آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے ہزیکو صارفین کے لیے ایک صارف دوست اقدام اب آپ کسی بھی آن لائن بینکنگ ایپ میں 1Link/1Bill کے ذریعے اپنے بجلی بل آسانی سے جمع کرواسکتے ہیں۔
معزز صارفین 1Link /1 Billسے بل پیمنٹ کے لیے اپنے حوالہ نمبر سے پہلے 102430 کا اضافہ کریں ۔
جیسے آپ کا حوالہ نمبر اگر
01271110000123 ہے تو اس سے پہلے 102430 لگالیں
10243001271110000123
اس طرح آپ کا بل جمع ہونے کا آپشن آجائے گا

ایک کال اور رہنمائی آپ کے ساتھوزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایت اور وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری کی قیادت می...
06/12/2025

ایک کال اور رہنمائی آپ کے ساتھ
وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایت اور وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری کی قیادت میں 118 ہیلپ لائن فعال۔

05/12/2025

:اطلاع برائے ہزیکو صارفین📢📢📢
ہزیکو کے تمام معزز صارفین کو ہیزیکو کی جانب سے مطلع کیا جاتا ہے کہ نظام (سسٹم) کی بہتری، اپ گریڈیشن اور ریکارڈ کی درستگی کے لیے صارفین کا قومی شناختی کارڈ نمبر اور درست موبائل فون نمبر درکار ہے۔

یہ معلومات حاصل کرنے کا مقصد آپ کو درست ریڈنگ، لوڈ شیڈول، اور بلنگ سے متعلق تمام تفصیلات بروقت اور مؤثر انداز میں فراہم کرنا ہے۔

📌 مزید براں:

1. اگر کسی صارف کے میٹر پر درج شدہ نام والا شخص وفات پا چکا ہے، تو موجودہ صارف (جو اس میٹر سے بجلی استعمال کر رہا ہے) اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر اور موبائل فون نمبر فراہم کر سکتا ہے۔

2. دیہی علاقوں میں ایسے صارفین جن کی عمر زیادہ ہے اور میٹر ان کے نام پر ہے، وہ بھی اپنے بیٹے، خاندان کے کسی فرد یا موجودہ صارف کا شناختی کارڈ نمبر اور موبائل نمبر ریکارڈ میں درج کروا سکتے ہیں۔

لہٰذا تمام صارفین کو ہدایت کی جاتی ہے کہ جب بھی ہزیکو کے سب ڈویژن کا مجاز نمائندہ آپ کے پاس معلومات کی فراہمی کے لیے آئے، تو براہِ کرم مطلوبہ تفصیلات فراہم کریں تاکہ ریکارڈ کی تکمیل اور سروس کی فراہمی میں کسی قسم کی رکاوٹ پیش نہ آئے۔

آپ کے بھرپور تعاون کا شکریہ۔

نہ سفارش، نہ دفتر کے چکر, صرف ایک تصویر، مکمل سکوناب بلنگ میں کوئی سیاست نہیں، صرف آپ کی تصویرگھر بیٹھے بلنگ کا مکمل اخت...
10/09/2025

نہ سفارش، نہ دفتر کے چکر, صرف ایک تصویر، مکمل سکون
اب بلنگ میں کوئی سیاست نہیں، صرف آپ کی تصویر
گھر بیٹھے بلنگ کا مکمل اختیار



06/09/2025

اب اپنی بلنگ خود کریں
غلط بلنگ/ اوور بلنگ سے نجات پائیں





صارفین بجلی کی سہولت کے لیے وزارت توانائی کی طرف سے پاور سمارٹ ایپلیکیشن متعارف جس کی مدد سے آپ درج ذیل سہولیات حاصل کرسکتے ہیں ۔
غلط میٹر ریڈنگ سے نجات۔
اوور بلنگ سے نجات۔
اپنے میٹر کی درست ریڈنگ۔
لوڈ شیڈنگ کی معلومات۔
بجلی بل کی اقساط۔





#ہزیکو






Hazara Electric Supply Company-HAZECO

خوشخبری اب ہزیکو بھی اپنا میٹر اپنی ریڈنگ پاور سمارٹ ایپلیکیشن میں شاملدرست اور مقررہ تاریخ پر ریڈنگ اوور بلنگ سے مکمل ن...
06/09/2025

خوشخبری اب ہزیکو بھی
اپنا میٹر اپنی ریڈنگ
پاور سمارٹ ایپلیکیشن میں شامل

درست اور مقررہ تاریخ پر ریڈنگ
اوور بلنگ سے مکمل نجات
بل کی معلومات
بجلی بندش کی معلومات
Apna Meter Apni Reading
Power Smart App..
Now HAZECO is included in app

Address

Opposite Govt Post Garduate College For Boys No 1 Abbottabad
Abbottabad
22010

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hazara Electric Supply Company - HAZECO posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category