29/04/2026
ہائی سینس سروس سینٹر کی طرف سے سب کسٹمر کو السلام علیکم ہائی سینس سروس سینٹر جو کہ علی پور میں بھی ہائی سینس کا سروس سینٹر الحمدللہ بن چکا ہے ہم اپنے کسٹمر کو علی پور ہائی سینس سروس سینٹر کی طرف سے خوش امدید کہتے ہیں ہائی سینس کی کوئی بھی شکایات یا کمپلین علی پور ہائی سینس سروس سینٹر سے مسئلہ حل کروا سکتے ہیں شکریہ ویلکم ٹو ہائی سینس