20/03/2026
🌙 عید مبارک 🌙
کاشتکار سینٹر کی طرف سے تمام کسان بھائیوں اور عزیز صارفین کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک۔
اللہ تعالیٰ آپ کی محنت میں برکت دے، آپ کی فصلوں کو سرسبز و شاداب رکھے اور آپ کے گھروں کو خوشیوں سے بھر دے۔
✨ یہ عید آپ کے لیے کامیابی، خوشحالی اور نئی امیدیں لے کر آئے ✨
عید مبارک! 🌙