All Pakistan Petrol Pumps Union

All Pakistan Petrol Pumps Union Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from All Pakistan Petrol Pumps Union, Petroleum service, Attock Khurd.

26/10/2023

پیٹرول وڑنے والا ہے🤣

Inspection of petrol stations across Islamabad continued over the weekend as well. 9 nozzles sealed on account of faulty...
09/10/2023

Inspection of petrol stations across Islamabad continued over the weekend as well. 9 nozzles sealed on account of faulty measure.

Incorrect measure is an offence under the Weights and Measures Act 1975 and will be dealt accordingly .

19/09/2023
کوہاٹ پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے کوہاٹ میں موجود غیر قانونی دوکان ڈبہ سٹیشن اور غیر قانونی ایجنسی جو کے غیر معیاری پی...
17/09/2023

کوہاٹ پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے کوہاٹ میں موجود غیر قانونی دوکان ڈبہ سٹیشن اور غیر قانونی ایجنسی جو کے غیر معیاری پیٹرول اور ڈیزل فروخت کرتے ہیں ان کے خلاف آپریشن کارروائی کریک ڈاؤن اور ان کی میشن اور سامان قبضہ میں لے کر FIR اندراج کے آغاز پر DC کوہاٹ ڈاکٹر عظمت اللہ وزیر صاحب اور AC کوہاٹ عثمان اشرف صاحب اور AD انڈسٹری خالد عظمت خٹک کو خراج تحسین پیش کیا۔۔اس کے علاوہ پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے مزید ایسے عناصر کے خلاف مزید سخت کریک ڈاؤن جاری رکھنے پر AC صاحب کا شکریہ ادا کیا۔۔۔۔۔یاد رہے۔۔یہ غیر قانونی ڈبہ سٹیشن اور غیر قانونی ڈبہ ایجنسیاں مافیا بغیر کسی سرکاری کوائف اور کاغذات کے غیر معیاری سالوونٹ کیمیکل اجزاء مکس 2 نمبر پیٹرول اور ڈیزل جو کیمیکل مکس اجزاء سے بنے ہوتے ہے۔ان کی خرید و فروخت میں ملوث ہوتے ہیں۔دوسرا یہ لوگ مارکیٹوں میں دوکانوں پر اور گھروں کے درمیان آبادیوں میں انسانی زندگیوں کو خطرہ میں ڈال کر Explosive رولز کے خلاف خطرناک طریقے سے غیر قانونی نوزل پر اور ڈبوں ڈراموں بوتلوں بوشکوں میں غیر معیاری تیل فروخت کرتے ہوئے ملوث پائے جاتے ہیں۔جس سے لوگوں کی گاڑیوں کے انجن تباہ و برباد ہوتے ہیں۔۔نہ ان کے پیمانہ ٹھیک ہوتے ہیں۔اور نہ یہ لوگ اوگرا ریٹ لگاتے ہیں۔نہ تو یہ لوگ قومی خزانہ کو ٹیکس دیتے ہیں نہ یہ لوگ FBR گوشوارے جمع کرتے ہیں اور نہ ان کا بجلی کا کنکشن انڈسٹریل ہوتا ہے۔نہ یہ لوگ کسی بنک سے قانونی ٹرانزیکشن کرتے ہیں۔اور نہ ان کے ساتھ کسی بھی ائل تیل مارکیٹنگ کمپنی کی ڈیلر شپ ہوتی ہیں۔اور نہ ان کے ساتھ NOC DC ہوتی ہیں۔نہ ان کے پاس Explosive لائسنس ہوتا ہے۔۔اور نہ یہ لوگ پراپرٹی ٹیکس دیتے ہیں اور نہ EXCISE ٹیکس دیتے ہیں۔اور نہ یہ لوگ باقی اداروں کے سالانہ ٹیکس جمع کرتے ہیں۔۔یہ لوگ غیر قانونی ہنڈی کے کاروبار کے ذریعے گوداموں سے کیمیکل مکس شدہ سالوونٹ غیر معیاری سستا پیٹرول اور ڈیزل کی خرید و فروخت میں ملوث ہوتے ہیں ۔۔۔جس سے حکومت پاکستان کو سالانہ اربوں روپے کے نقصان کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔۔باقی ان جیسے غیر قانونی طریقے سے ایرانی سالونٹ کیمیکل اجزا مکس تیل فروخت کرنے والوں نے پاکستان کا کیا حال کیا ہیں وہ سب کچھ آپ سب لوگوں کے سامنے ہیں۔۔۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ کر دیا گیا۔ پیٹرول، ڈیزل کی قیمتیں ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پ...
15/09/2023

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ کر دیا گیا۔ پیٹرول، ڈیزل کی قیمتیں ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔

حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 26 روپے 2 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ پیٹرول کی نئی قیمت فی لیٹر 331 روپے 38 پیسے پہنچ گئی ہے۔

ڈیزل کی قیمت میں بھی 17 روپے 34 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 329 روپے 18 پیسے ہوگئی ہے۔

Sillanwali ki sari nozels aj utha li g*i hain campaign successful۔۔سلیانوالی میں ایجنسیاں بند
13/09/2023

Sillanwali ki sari nozels aj utha li g*i hain campaign successful۔۔
سلیانوالی میں ایجنسیاں بند

حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہپٹرول: 14
31/08/2023

حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ
پٹرول: 14

وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں پر ردعمل دے دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وز...
31/08/2023

وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں پر ردعمل دے دیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت خزانہ کے حکام کا کہنا ہے کہ ‏پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردبدول کے حوالے سےفی الحال کو ئی فیصلہ نہیں ہوا ہے۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی نوٹیفیکیشن جعلی ہے۔

انہوں نے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل سے متعلق فیصلہ آج کیا جائے گا ۔

خیال رہے کہ سوشل میڈیا پر ایک نوٹیفیکیشن گردش کر رہا تھا جس کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 22 روپے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں19 روپے سے زائد کا اضافہ ہوگیا ہے۔

Address

Attock Khurd

Telephone

+923499463774

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when All Pakistan Petrol Pumps Union posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to All Pakistan Petrol Pumps Union:

Share