Mujtaba Estate & Land Marketing

Mujtaba Estate & Land Marketing We are group of real estate professionals, with in-depth knowledge of local market and expertise of property development.

We believe that we can succeed only if our clients are successful.

بخش ایونیو میں 5 مرلہ پلاٹ برائے فروخت انوسٹر ریٹ پربرائے رابطہ مجتبٰی اسٹیٹ03018515005
03/12/2025

بخش ایونیو میں 5 مرلہ پلاٹ برائے فروخت انوسٹر ریٹ پر
برائے رابطہ
مجتبٰی اسٹیٹ
03018515005

4 مرلہ گھر برائے فروخت نہایت مناسب قیمیت پر03018515005
01/12/2025

4 مرلہ گھر برائے فروخت نہایت مناسب قیمیت پر
03018515005

DHA BWP 2 مرلہ کمرشل پلاٹ برائے فروخت مناسب قیمت رابطہ مجتبٰی اسٹیٹ03018515005
28/11/2025

DHA BWP
2 مرلہ کمرشل پلاٹ برائے فروخت مناسب قیمت
رابطہ مجتبٰی اسٹیٹ
03018515005

29 مرلہ کمرشل پلاٹ برائے فروخت مین نادرن بائی پاس نزد العرفات سٹی03018515005
28/11/2025

29 مرلہ کمرشل پلاٹ برائے فروخت مین نادرن بائی پاس نزد العرفات سٹی
03018515005

15/02/2025

DHA BWP
5 MARLA PLOT FOR SALE
03117083061

13/12/2024

ایک حکیم سے پوچھا گیا:
زندگی میں کامیابی کیسے حاصل ہوتی ہے؟
حکیم نے کہا اس کا جواب لینے کےلیے آپ کو آج رات کا کھانا میرے پاس کھانا ہوگا۔
سب دوست رات کو جمع ہوگئے
اس نے سوپ کا ایک بڑا برتن سب کے سامنے لا کررکھ دیا۔
مگر سوپ پینے کے لیے سب کو ایک ایک میٹر لمبا چمچ دے دیا۔ اور سب کو کہا کہ آپ سب اپنے اپنے لمبے چمچ سے سوپ پینا ہے۔
ہر شخص نے کوشش کی،
مگر ظاہر ہے ایسا ناممکن تھا۔
کوئی بھی شخص چمچ سے سوپ نہیں پی سکا۔ سب بھوکے ہی رہے۔
سب ناکام ہوگئے تو حکیم نے کہا:
میری طرف دیکھو۔
اس نے ایک چمچ پکڑ ا،
سوپ لیا اور چمچ اپنے سامنے والے شخص کے منہ سے لگا دیا۔
اب ہر شخص نے اپنا اپنا چمچ پکڑا اور دوسرے کو سوپ پلانے لگا۔
سب کے سب بہت خوش ہوئے۔
سوپ پینے کے بعد حکیم کھڑا ہوا اور بولا:
جو شخص زندگی کے دسترخوان پر اپنا ہی پیٹ بھرنے کا فیصلہ کرتا ہے،
وہ بھوکا ہی رہے گا۔
اور جو شخص دوسروں کو کھلانے کی فکر کرے گا، وہ خود کبھی بھوکا نہیں رہے گا۔
دینے والا ہمیشہ فائدہ میں رہتا ہے،
لینے والے سے۔
آپ زندگی میں اس وقت تک کامیاب نہیں ہوسکتے، جب تک آپ کے دوست احباب کامیاب نہیں ہوتے۔
ہم سب کی کامیابی کا راستہ دوسروں کی کامیابی سے ہوکر گزرتا ھے❤

For More Information Mujtaba Estate and Land Marketing Civil Hospital Road Near Allama Iqbal Avenue Bahawalpur 0301-8515...
18/05/2024

For More Information
Mujtaba Estate and Land Marketing
Civil Hospital Road Near Allama Iqbal Avenue Bahawalpur
0301-8515005

For More Information Mujtaba Estate and Land Marketing Civil Hospital Road Near Allama Iqbal Avenue Bahawalpur 0301-8515...
15/05/2024

For More Information
Mujtaba Estate and Land Marketing
Civil Hospital Road Near Allama Iqbal Avenue Bahawalpur
0301-8515005

For More Information Mujtaba Estate and Land Marketing Civil Hospital Road Near Allama Iqbal Avenue Bahawalpur 0301-8515...
13/05/2024

For More Information
Mujtaba Estate and Land Marketing
Civil Hospital Road Near Allama Iqbal Avenue Bahawalpur
0301-8515005

Address

Civil Hospital Road, Near Allama Iqbal Avenue
Bahawalpur
63100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mujtaba Estate & Land Marketing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mujtaba Estate & Land Marketing:

Share