Bahawalpur Property

Call Directions Website Contact the business

Bahawalpur Property We Deal in All kind Of trusted Properties. DEAL IN ALL TRUSTED PROPERTIES PROJECTS
(1)

🏡 LUXURY 1-KANAL HOUSE FOR SALESector B | DHA BahawalpurDiscover a spacious, airy, and beautifully designed home in one ...
19/10/2026

🏡 LUXURY 1-KANAL HOUSE FOR SALE
Sector B | DHA Bahawalpur

Discover a spacious, airy, and beautifully designed home in one of the most desirable locations of DHA Bahawalpur. Offering generous living spaces, practical amenities, and excellent accessibility, this property is an ideal choice for comfortable family living and a valuable real estate investment.

✨ GROUND FLOOR FEATURES

- 3 Spacious Bedrooms
- 1 Drawing Room
- 4 Bathrooms
- 1 TV Lounge
- 1 Main Kitchen
- 1 Servant Kitchen

✨ UPPER PORTION FEATURES

- 3 Spacious Bedrooms
- 1 Kitchen
- 1 Servant Quarter
- Open Space for Natural Light and Ventilation

🌟 WHY CHOOSE THIS PROPERTY?

- Spacious, Open and Airy Environment
- Prime Location in Sector B, DHA Bahawalpur
- Convenient Access to Nearby Attractions and Essential Facilities
- Ideal for Comfortable Family Living
- Excellent Location for a Long-Term Investment

📍 NEARBY LANDMARKS

- Takmeel Square
- Theme Park
- Parhan Wala Chowk
- Nearby Petrol Pump

📞 FOR DETAILS & PROPERTY GUIDANCE

Mazhar Bhatti | Bahawalpur
📱 0304-9738817

🏢 Mujtaba Estate & Land Marketing
Sector C, Commercial Area, DHA Bahawalpur

Your Trusted Partner in Real Estate & Property Investment.

ناردرن بائی پاس
17/10/2026

ناردرن بائی پاس

14/10/2026

خیابان علی میں پانچ مرلہ پلاٹ کی ضرورت ہے۔
جس کے پاس ہو برائے مہربانی رابطہ کریں
03049738817

ایک کینال ہاؤس فار سیل انتہائی مناسب قیمت سیکٹر بی ڈی ایچ اے بہاولپور فون نمبر: 03049738817
04/10/2026

ایک کینال ہاؤس فار سیل
انتہائی مناسب قیمت
سیکٹر بی ڈی ایچ اے بہاولپور
فون نمبر: 03049738817

03/10/2026

ہاکڑا تہذیب اورہاکڑا دریا کا بہاؤ

پاکستان میں ہاکڑا تہذیب کو اب تک زیادہ تر ادب اور تاریخ کے حوالے سے زیرِ بحث لایا جاتا رہا ہے، لیکن دریا کے بہاؤ، یعنی اس کی ہائیڈرولوجی، پر بہت کم گفتگو ہوئی ہے۔

لوگ قیاس آرائیوں کی بنیاد پر یہ بات کرتے ہیں کہ یہاں ایک عظیم دریا بہتا تھا، جو انتہائی بڑی مقدار میں پانی لاتا تھا، اور چولستان کی تہذیب اسی دریا کی مرہونِ منت تھی۔

بہت سے لوگ اسے سرسوتی کہتے ہیں، جبکہ کچھ لوگ تو اس حد تک چلے جاتے ہیں کہ اس دریا کو ہمارے شیر دریا، ہمارے جی دار دریا، اباسین یعنی دریائے سندھ سے بھی بڑا قرار دیتے ہیں۔

یہ باتیں اگر صرف ادب اور روایت تک محدود رہیں تو شاید قابلِ قبول ہوں، لیکن دریا کی ہائیڈرولوجی کو سمجھے بغیر اس تہذیب کے بارے میں ہمارا علمی بیانیہ کمزور رہے گا۔

مختلف تحقیقات سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ آج سے تقریباً چار ہزار سال پہلے یہاں ایک دریا بہتا تھا اور اس کا سالانہ بہاؤ تقریباً آج کے دریائے ستلج جتنا ہو سکتا ہے۔

اس دور میں دریائے ستلج کا سالانہ بہاؤ تقریباً آج کے دریائے سندھ کے برابر ہو سکتا تھا، اور اس کا ایک حصہ ہاکڑا کے ساتھ مل کر چولستان کی تہذیب کو پانی فراہم کرتا تھا۔

یہی وجہ ہے کہ ہاکڑا کا نسبتاً پرسکون اور مسلسل بہاؤ یہاں کی آبادیوں کو قائم رکھنے میں معاون رہا ہوگا۔

ہاکڑا کے پانی کا منبع شوالک کی پہاڑیوں پر موجود برف اور ممکنہ طور پر قدیم گلیشیئرز ہو سکتے ہیں، جو وقت کے ساتھ کم ہوتے گئے۔ نتیجتاً دریا کا بہاؤ بھی آہستہ آہستہ کم ہوتا گیا اور بالآخر مون سون کی بارشوں تک محدود ہو گیا۔

دریائے ستلج نے شاید اس دریا سے وابستہ تہذیب کے کچھ حصوں کو قائم رکھنے میں کردار ادا کیا ہو، مگر خود ستلج کے راستے میں تبدیلیوں کی وجہ سے یہ تہذیب بھی بالآخر ہاکڑا کے ساتھ دم توڑ گئی۔
آپ لوگ ہاکڑا کے بارے کیا جانتے ہیں اور سمجھتے کمنٹ میں لازمی بتائیں تاکہ علمی تحقیق کا سلسلہ جاری رہے ۔
مظہر بھٹی بہاولپور

06/03/2024

Mazhar Bhatti Bahawalpur
23/11/2023

Mazhar Bhatti Bahawalpur

We are Real Estate Agent of bwpائیرپورٹ بہاولپور کے بالکل قریب ، 4️⃣ کنالز پر مشتمل بہترین پلاٹ فوری برائے فروخت۔فون نمب...
21/11/2023

We are Real Estate Agent of bwp
ائیرپورٹ بہاولپور کے بالکل قریب ، 4️⃣ کنالز پر مشتمل بہترین پلاٹ فوری برائے فروخت۔
فون نمبر
03049738817 مظہر بھٹی بہاولپور
مزید پراپرٹی کی خریدوفروخت کے لئیے رابطہ کریں ۔

 بہاولپور آبادی میں واقع سوسائٹیمکمل سہولیات کے ساتھ سکیورٹی کا مکمل انتظامکھلے روڈ ٹی ایم اے اپرووڈ ( #895)مگر ایک اہم ...
31/05/2023



بہاولپور آبادی میں واقع سوسائٹی
مکمل سہولیات کے ساتھ
سکیورٹی کا مکمل انتظام
کھلے روڈ
ٹی ایم اے اپرووڈ ( #895)
مگر ایک اہم بات کہ سوسائٹی چار سال کی اقساط پر ہے ۔
جی ہاں ! ابھی 25 فیصد ڈاؤن پیمنٹ دیں اور آبادی کے اندر گھر بنائیں ۔

ایسے موقع بار بار میسر نہیں آتے ،موقع سے فایدہ اٹھائیں اپنے پلاٹ پہ اپنا گھر بنائیں ۔

مزید معلومات و رہنمائی کے لیے رابطہ کریں
مظہر بھٹی بہاولپور 03049738817

سٹیزن گارڈن موضع حمایتی نزد خرم پٹرول پمپ بیک سائڈ المجید پٹرول پمپ حاصل پور روڈ بہاولپور

03049738817
30/05/2023

03049738817

Address

Hasilpur Road Japan Town Bahawalpur
Bahawalpur
63100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bahawalpur Property posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bahawalpur Property:

Shortcuts

Share

Nearby engineering companies