Motivational Guru

Motivational Guru This page provides you Islamic, Educational, Informative and Political stuff.
(342)

21/08/2026

صلی اللہ علیہ والہ وسلم

بلندیوں کے سفر کی شائق خوبصورت روح، مالک حقیقی سے جا ملی  ہائی الٹی ٹیوڈ سکنس ۔۔۔ کسی کو بھی ہوسکتی ہے ۔۔ یہ پہلے سے معل...
20/08/2026

بلندیوں کے سفر کی شائق خوبصورت روح، مالک حقیقی سے جا ملی

ہائی الٹی ٹیوڈ سکنس ۔۔۔ کسی کو بھی ہوسکتی ہے ۔۔ یہ پہلے سے معلوم نہی ہوتا نہ پیشن گوئی ہوسکتی ہے علاوہ فورا نیچے اترنے اور اسماء الریڈی اسپانٹک کرکے نیچے ہی ارہی تھیں ۔۔۔۔۔یہ بندی کچھ ہی سال پہلے ایکدم منظر عام میں نمایاں ہوئ تھیں، ائ اور چھائیں ۔۔۔ مگر ۔۔۔۔۔ بہت شاکنگ خبر ہے یہ

امید ہے، اوپر بھی من پسند پرسکون جگہ ملے

12/08/2026
01/08/2026

کاکروچ ہو گے تم اور تمہاری نسلیں ہمارا نوجوان تو انسان اشرف المخلوق ہے.

31/07/2026

چار سال یہ بیانیہ بنایا پاکستان اُڑان بھر چکا، اب کہتے ہیں کہ سسٹم گر چکا.

یہ بات بلوچ کریں تو وہ غدار پختون کریں تو وہ مُلک دشمن سندھی کریں تو ریاست مخالف کشمیری کریں تو وہ انڈین ایجنٹ اور پنجاب...
31/07/2026

یہ بات بلوچ کریں تو وہ غدار
پختون کریں تو وہ مُلک دشمن
سندھی کریں تو ریاست مخالف
کشمیری کریں تو وہ انڈین ایجنٹ

اور پنجاب سے تو بحثیت مجموعی ایسی آواز اُٹھتی ہی نہیں۔

اور بات کرنے والا اِسی سسٹم کا سب سے بڑا بینیفشری ہے ، یعنی پہلے وزیر اعلیٰ بنایا گیا ، پھر سینیٹر، پھر کرکٹ بورڈ کا چیئرمین اور اب وفاقی وزیر داخلہ

یہی سوال جب کوئی عام آدمی یا اجتماعیت اٹھاتی ہے تو سسٹم کے نمائندوں کو تکلیف ہوتی ہے۔۔۔

عمران خان کے بقول "پاکستان کا نظام ہی ملکی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہے"

مگر یہ بھی سچ ہے کہ وہ لوگ نئی بنیادیں نہیں رکھ سکتے جنہیں یہ معلوم نہ ہو کہ پرانی بنیادیں کیوں بیٹھ گئی تھیں۔۔۔

Address

Bahawalpur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Motivational Guru posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Motivational Guru:

Shortcuts

Share