Duaa Cotton Factory & Oill Mill

Duaa Cotton Factory & Oill Mill AhmadPur-East (Mehrab Wala)

25/01/2026

25-01-2026 تازہ کریشنگ آحمد حسن آئل مِل (ملتان ) #دعا گروپ

15/12/2025

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا، شرخ سود 50بیسس پوائنٹس کمی کیساتھ 10.50 فیصد مقرر

29/10/2025
30/09/2025

احمد حسن آئل مِل (ملتان )
#دعا گروپ

14-07-2025الحمداللہ۰۰۰۰۰ دعا آئل مِل ملتان (یونٹ۲)تازہ کرشنگ
14/07/2025

14-07-2025
الحمداللہ۰۰۰۰۰ دعا آئل مِل ملتان (یونٹ۲)
تازہ کرشنگ

22/06/2025

Duaa Cotton Factory & Oill Mill

22/06/2025 تازہ کریشنگ دعا آئل مِل احمدپورایسٹ

*تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ سفر کے دوران سگریٹ یا جلتی ہوئی چیزیں سڑک پر نہ پھینکیں۔* *گندم کی فصل تیار ہو چکی ہے، ذرا س...
12/04/2025

*تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ سفر کے دوران سگریٹ یا جلتی ہوئی چیزیں سڑک پر نہ پھینکیں۔*
*گندم کی فصل تیار ہو چکی ہے، ذرا سی لاپرواہی کسی محنتی کسان کی ساری محنت ضائع کر سکتی ہے۔ خدارا احتیاط کریں اور دوسروں کو بھی آگاہ کریں*

ملک میں کپاس کی پیداوار تیزی سے کم ہونے لگیوزیر اعظم شہباز شریف کا کاٹن کی تیزی سے گرتی پیداوار پر اظہار تشویشوزیراعظم ن...
08/03/2025

ملک میں کپاس کی پیداوار تیزی سے کم ہونے لگی
وزیر اعظم شہباز شریف کا کاٹن کی تیزی سے گرتی پیداوار پر اظہار تشویش
وزیراعظم نے کپاس کی فصل کو سہارا دینے کیلئے15 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی
وفاقی وزیر فوڈ سکیورٹی رانا تنویر حسین کی سربراہی میں کمیٹی 30 دن میں تجاویز پیش کرے گی
کمیٹی ملک بھر میں کپاس کی پیداوار بڑھانےکیلئےتکنیکی تجاویز پیش کرے گی
کمیٹی بین الاقوامی معیار، آلودگی کے پیرامیٹرز کا جائزہ بھی لے گی
روئی کی گانٹھوں کی مناسب درجہ بندی،معیاری بنانے کیلئے سفارشارت مرتب کی جائیں گی

25/02/2025

25/02/2025 تازہ کریشنگ دعا آئل مِل احمدپورایسٹ

Address

Ahmad-Pur(East) Mehrab Wala
Bahawalpur
92999

Telephone

+923005552367

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Duaa Cotton Factory & Oill Mill posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share