20/03/2026
آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک! 🌙💙
اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی کو خوشیوں، سکون اور کامیابیوں سے بھر دے۔
یہ عید آپ کے لیے محبت، امن اور خوشحالی کا پیغام لے کر آئے۔
بھٹی فالس سیلنگ کی طرف سے آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کو ڈھیروں دعائیں