01/11/2025
🇨🇳 چینی کمپنی CATL نے اپنی پہلی سوڈیم بیٹری کی بڑے پیمانے پر پیداوار شروع کر دی ہے — (چائنا-گلوبل ساؤتھ پروجیکٹ)
ماہرین کا پہلے خیال تھا کہ سوڈیم بیٹریاں سن 2035 سے پہلے قابلِ عمل نہیں ہوں گی۔
اس بیٹری کی گنجائش اور سائز لتھیئم بیٹری کے برابر ہے، مگر لاگت دس گنا کم ہے۔
یہ 25 سال تک چلتی ہے، منفی 30 ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت پر بھی بہتر کام کرتی ہے، اور انتہائی محفوظ ہے۔
خبر کا سورس: