04/06/2024
الحمدوللہ اج کل شمسی کے پلانٹ بڑی تیزی کے ساتھ لوگ لگا رہے ہے ۔جس نے بھی شمسی پلانٹ لگاۓ ہے وہ اپنے پڑوس میں غریب ادمی کو دس بجے سے لیکر پانچ بجے تک بجلی صداقے کے نیت سے دے دے ۔کیونکہ اپ سے کوئی خرچہ نہیں ہوتا لیکن ان مزدور اور ان کے بچے سکون کے ساتھ ارام کر سکے ۔regrd Engr Hussain ahmad