Al jawad Electric

Call Directions Website Contact the business

Al jawad Electric electrical work wiring winding and other technical

21/12/2022

وَ اسۡتَعِیۡنُوۡا بِالصَّبۡرِ وَ الصَّلٰوۃِ ؕ وَ اِنَّہَا لَکَبِیۡرَۃٌ اِلَّا عَلَی الۡخٰشِعِیۡنَ ﴿ۙ۴۵﴾
اور صبر اور نماز سے مدد چاہو اور بیشک نماز ضرور بھاری ہے مگر ان پر ( نہیں ) جو دل سے میری طرف جھکتے ہیں ۔
سورۃ البقرۃ 42

21/12/2022

مَنْ تَعَلَّمَ عِلْمًا مِمَّا يُبْتَغَى بِهِ وَجْهُ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ لَا يَتَعَلَّمُهُ إِلَّا لِيُصِيبَ بِهِ عَرَضًا مِنَ الدُّنْيَا لَمْ يَجِدْ عَرْفَ الْجَنَّةِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ، ‏‏‏‏‏‏يَعْنِي رِيحَهَا.
ترجمہ۔
رسول الله (صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا:
جس شخص نے ایسا علم صرف دنیاوی مقصد کے لیے سیکھا جس سے اللہ تعالیٰ کی خوشنودی حاصل کی جاتی ہے تو وہ قیامت کے دن جنت کی خوشبو تک نہیں پائے گا ۔

The Prophet (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) said If anyone acquires knowledge of things by which Allahs good pleasure is sought, but acquires it only to get some worldly advantage, he will not experience the arf, i.e. the odour of Paradise.

( سنن ابوداؤد)
www.alfaqr.net
www.sultanbahoo.net

21/12/2022

"The key to heaven is prayer and the best ablution is the key to prayer."
(Mishkat Sharif)

مِفتَاحُ الجَنَّةِ الصَّلوٰةُ ومِفتَاحُ الصَّلوٰةِ الطَّھُورِ
ترجمہ:
"جنت کی کنجی نماز ہےاور بہترین وضو نماز کی کنجی ہے۔"
(مشکٰوة شریف)

www.alfaqr.net
www.alarifeen.org
www.sultanbahoo.net

21/12/2022
21/12/2022

ہر کہ ترسید از حق و تقویٰ گزید
ترسد ازوے جن و انس و ہر کہ دید
جو اللہ تعالیٰ سے ڈرا اور تقویٰ اختیار کیا اس سے جن و انس اور جو بھی اسے دیکھے اس سے ڈرتا ہے۔
مثنوی دفتر اول صفحہ : 183
https://www.facebook.com/RumiBahooIqbal

21/12/2022

سلطان الفقرحضرت سلطان محمد اصغر علیؒ نےاپنی نگاہ کرم، تعلیم وتلقین اور گفتار و کردار سے نوعِ انسانی کوحضوررسالت مآب (ﷺ) کا دیاہواپیغام یاد دلا کر ’’فَفِرُّوْا اِلَی اللہِ‘‘ کہ ’’پس دوڑو اللہ کی طرف‘‘ کا درس دیا-

ماہنامہ مرآۃالعارفین انٹرنیشنل لاہور دسمبر 2022ء

20/12/2022

قَالَ یٰۤاٰدَمُ اَنۡۢبِئۡہُمۡ بِاَسۡمَآئِہِمۡ ۚ فَلَمَّاۤ اَنۡۢبَاَہُمۡ بِاَسۡمَآئِہِمۡ ۙ قَالَ اَلَمۡ اَقُلۡ لَّکُمۡ اِنِّیۡۤ اَعۡلَمُ غَیۡبَ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ ۙ وَ اَعۡلَمُ مَا تُبۡدُوۡنَ وَ مَا کُنۡتُمۡ تَکۡتُمُوۡنَ ﴿۳۳﴾

فرمایا اے آدم بتا دے انہیں سب ( اشیاء کے ) نام جب اس نے ( یعنی آدم نے ) انہیں سب کے نام بتادیئے فرمایا میں نہ کہتا تھا کہ میں جانتا ہوں آسمانوں اور زمین کی سب چھپی چیزیں اور میں جانتا ہوں جو کچھ تم ظاہر کرتے اور جو کچھ تم چھپاتے ہو ۔
سورۃ البقرۃ 33

20/12/2022

ثُمَّ لَتُسۡـَٔلُنَّ یَوۡمَئِذٍ عَنِ النَّعِیۡمِ ٪﴿۸﴾

ترجمہ :

پھر بیشک ضرور اس دن تم سے نعمتوں کی پرسش ہوگی۔
www.alfaqr.net
www.sultanbahoo.net

20/12/2022

"Under each hair there is jinnabat, that is, there is dirt, so wash the hair well and also wash the body well."
(Mushka Sharif)

تَحتَ کُلِّ شَعرَةٍ جُنَابَهُٗ فَاغسِلُوالشَّعرَ وَالنقُوالبَشَرَةَ
ترجمہ:
"ہر بال کےنیچےجنابت ہوتی ہےیعنی پلیدی ہوتی ہےپس بالوں کواچھی طرح دھو لو اور بدن کو بھی اچھی طرح دھولو۔"
(مشکوٰة شریف)

www.alfaqr.net
www.alarifeen.org
www.sultanbahoo.net

20/12/2022

پاکی ہے اسے جو اپنے بندے کو ، راتوں رات لے گیا مسجد حرام سے مسجد اقصیٰ تک جس کے گرداگرد ہم نے برکت رکھی کہ ہم اسے اپنی عظیم نشانیاں دکھائیں ، بیشک وہ سنتا دیکھتا ہے ،
سورۃ بنی اسرائیل 1

Address

Chak No 49 TDA Tehsil & District Bhakkar
Bhakkar
30050

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al jawad Electric posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al jawad Electric:

Shortcuts

Share