16/06/2026
Alert 🚨
السلام علیکم!کچھ دھوکہ باز ہمارے زرعی آلات کی ویڈیوز پر اپنا نمبر لکھ کر لوگوں سے فراڈ کر رہے ہیں
ہمارا اس سے کوئی تعلق نہیں
برائے مہربانی اسے فراڈیوں سے بچیں
کسی بھی قسم کی ٹرانزیکشن کے ہم ذمہ دار نہیں ہوں گے
ہمارے رابطہ نمبر وہی ہیں جو ہمارے آفیشل پیج پر موجود ہیں
رابطہ نمبر درجہ ذیل ہیں👇
03457640713
03349604898
03486842770