11/06/2026
🏗️ بھکر گروپ آف کنسٹرکشن
لنٹل ورک جاری ہے...
ہر مضبوط عمارت کی پہچان مضبوط لنٹل (Lintel) سے ہوتی ہے۔
ہماری ماہر ٹیم معیاری اسٹیل اور بہترین کاریگری کے ساتھ لنٹل ورک مکمل کر رہی ہے تاکہ آپ کے گھر کی مضبوطی، حفاظت اور پائیداری یقینی بنائی جا سکے۔
✅ معیاری اسٹیل کا استعمال
✅ تجربہ کار ٹیم
✅ مضبوط اور پائیدار تعمیر
"اعتماد کی تعمیر، معیار کے ساتھ"
📍 آفس: کینال روڈ، نزد نیو غلہ منڈی، بھکر
📞 0300-1787633
Bhakkar Group of Construction
خوابوں کو مضبوط بنیادیں دیتے ہیں۔