Asad Behram P/s

Asad Behram P/s PSO dearls All private company
Go Gas and oil company
Hascool petroleum
Attack oil company
contact number-03334509596

17/11/2025

بیٹیاں اللہ کی طرف سے ایک نایاب رحمت 🥺🥀ہوتی ہیں

New feul prices16-Nov-2025
15/11/2025

New feul prices
16-Nov-2025

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 9 روپے 60 پیسے تک اضافہ متوقعمارکیٹ ذرائع کے مطابق، پیٹرولیم انڈسٹری نے 16 نومبر سے ڈیزل ...
13/11/2025

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 9 روپے 60 پیسے تک اضافہ متوقع

مارکیٹ ذرائع کے مطابق، پیٹرولیم انڈسٹری نے 16 نومبر سے ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 9 روپے 60 پیسے بڑھانے کی تجویز دی ہے، جبکہ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 1.96 روپے کمی کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق مٹی کے تیل کی فی لیٹر قیمت میں 8.82 روپے اضافے کا امکان ہے جبکہ لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت 7.15 روپے فی لیٹر بڑھ سکتی ہے۔

انڈسٹری ذرائع کے مطابق، 16 نومبر سے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 263.49 روپے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 288.04 روپے مقرر ہونے کا امکان ہے۔

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تبدیلی ہفتے کے روز متوقع ہے، اوگرا کی جانب سے سمری وفاقی حکومت کو بھیجی جائے گی۔ وزیر اعظم کی منظوری کے بعد وزارت خزانہ قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کرے گی۔

13/11/2025

بریکنگ!
پیٹرولیم مصنوعات کی
قیمتوں میں بڑااضافہ؟
👇

12/11/2025

ماشاءاللہ بہت پیاری گاڑی تیار ہوئی ہےکوٹلہ جامTTA-024

12/11/2025
12/11/2025

بہت بڑے نقصان سے بچ گئے

Address

Bhakkar

Telephone

03328101030

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asad Behram P/s posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Asad Behram P/s:

Share