Irshad Baig Senior Photographer SSP Office Hyderabad

Irshad Baig Senior Photographer SSP Office Hyderabad Irshad Baig Senior Photographer Sindh Police Hyderabad

یادش بخیر۔۔۔سابق وزیر اعظم  شہید بے نظیر بھٹو صاحبہ کے ساتھ دوران ڈیوٹی بنائی گئی ایک یادگار تصویر۔۔بلاول اور بختاور بھی...
08/12/2025

یادش بخیر۔۔۔
سابق وزیر اعظم شہید بے نظیر بھٹو صاحبہ کے ساتھ دوران ڈیوٹی بنائی گئی ایک یادگار تصویر۔۔
بلاول اور بختاور بھی بی بی کے ساتھ موجود ہیں۔
1993.4

یادش بخیر۔۔۔۔سابق وزیر اعظم پاکستان۔۔۔میاں محمد نواز شریف۔۔۔بھٹ شاہ 1992۔
01/12/2025

یادش بخیر۔۔۔۔
سابق وزیر اعظم پاکستان۔۔۔میاں محمد نواز شریف۔۔۔بھٹ شاہ 1992۔

First Lok Sahaita Marathon 2024 🏃‍♂️💨 @ Highlights
27/12/2024

First Lok Sahaita Marathon 2024 🏃‍♂️💨 @ Highlights

27/12/2024

وہ جو کرتے ہیں ہمیں مٹانے کے دعوے
شاید واقف نہیں ہمارے حوصلوں سے

25/10/2024

وزارت کھیل اور امور نوجوانان حکومت سندھ کی جانب سے گزشتہ دن ایک سیمنار کا انعقاد کیا گیا ۔جس میں اعلی کارکردگی پر اعزازت بھی عطا کیا گئے۔مجھے بھی یہ شرف بخشا گیا۔مہمان خصوصی جناب منور علی شاہ صاحب ڈی آئی جی ،جیل خانہ جات اور جناب راشد خان صاحب ،ایم پی اے کے دست مبارک سے یہ اعزاز وصول کیا۔شکریہ جنید ڈائری بھائی Highlights

17/09/2024

یوں ہی رکھتے رہے بچپن سے دل صاف ہم اپنا 🌹🌺🌹
پتا نہیں تھا کہ قیمت تو چہروں کی ہوتی ہے دل کی نہیں

08/09/2024

خود کو ایسا بناؤ کہ پانے والے کو ناز
اور کھونے والے کو افسوس رہے🌹🌺

محکمہ پولیس کی ملازمت محض ذریعہ معاش نہیں ہوتی۔یہ ایک جذبہ اور ذمہ داری کا سنگم ہوتی ہے۔اس محکمہ کے افسران و اہلکار چوبی...
28/08/2024

محکمہ پولیس کی ملازمت محض ذریعہ معاش نہیں ہوتی۔یہ ایک جذبہ اور ذمہ داری کا سنگم ہوتی ہے۔اس محکمہ کے افسران و اہلکار چوبیس گھنٹے اپنے ذمہ داریوں میں مصروف رہتے ہیں تب جا کر عوام الناس کو پر سکون اور امن وامان کا ماحول مہیا ہوتا ہے۔اتنے سخت اوقات کار کے دوران اگر کچھ لمحات مئیسر آجائیں تو یہ بہت خوشی کی بات ہوتی ہے۔
ایس ایس پی حیدرآباد محترم ڈاکٹر فرخ علی صاحب ایک فرض شناس اور زیرک افسر ہیں جو اگر فرائض میں غفلت پر سختی کرتے ہیں تو اچھے کام پر بلا تاخیر ماتحت اہلکاروں سے بہت محبت سے بھی پیش آتے ہیں۔آج بھی انہوں نے اپنے دفتر کے مختلف شعبہ جات کے انچارج صاحبان کو ایک خوش گوار ملاقات کے لیے اپنی رہائش گاہ پر مدعو کیا۔ہلکی پھلکی اور مسکراہٹ میں لپٹی یہ ملاقات بہت یادگار اور پرقار تھی۔جہاں تمام مدعوئین بہت محضوظ ہوئے اور رم جھم برستے بھیگے بھیگے موسم خوشی کے یہ لمحات گزارے۔

زندگی میں کبھی انسان کو مت کھونا  جو غصہ کرے پھر تمہارے پاس ا جائے
28/08/2024

زندگی میں کبھی انسان کو مت کھونا
جو غصہ کرے پھر تمہارے پاس ا جائے

Address

Bhit Shah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Irshad Baig Senior Photographer SSP Office Hyderabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share