Big Dream Real Estate & Builder

Big Dream Real Estate & Builder our company services are available 24/7.for construction design and Builders
(1)

Alhamdulillah, another 3D design is ready for ex*****on in Swabi for our respected client Mr. Muhammad Ibrahim.The proje...
26/02/2026

Alhamdulillah, another 3D design is ready for ex*****on in Swabi for our respected client Mr. Muhammad Ibrahim.
The project location is Swabi.
If you are looking to design your dream home, feel free to contact us at 0336-9836156.





Work on progress at kadawo baba buner For design and construction call us at 03369836156  fansDaily Highlight
13/11/2025

Work on progress at kadawo baba buner
For design and construction call us at 03369836156 fansDaily Highlight

الحمدللہ!ایک اور شاندار منصوبہ بامپوخہ بونیر میں ہمارے محترم اُستاد جناب عمر آدم صاحب کے لیے کامیابی سے مکمل! 💪🏗️خوبصورت...
28/10/2025

الحمدللہ!
ایک اور شاندار منصوبہ بامپوخہ بونیر میں ہمارے محترم اُستاد جناب عمر آدم صاحب کے لیے کامیابی سے مکمل! 💪🏗️

خوبصورت ڈیزائن اور معیاری تعمیر کے لیے ہم سے رابطہ کریں👇
📞 0336-9836156

ہم خوابوں کو حقیقت میں بدلتے ہیں! 🏠✨



50 likes, 3 comments. “Alhamdulillah! Another structure work completed at Bampokha, Buner for our respected clients Mr. Iqbal Khan and Umar Adam Ustaz Sahib. Thank you for trusting us to build your dream project. If you want to build your dream house, contact us at 03369836156.”

25/10/2025

Alhamdulillah! Another modern 6-bedroom house layout completed at Bampokha, Buner.
Project No: 201
Client: Mr. Sultan Zeb
Location: Bampokha, Buner
If you want to design or build your dream house, call us at 03369836156.
fans Bampokhabuner Ibrahim Khan

الحمدُ للّٰہ! 5 بیڈرُوم، ایک کچن، ایک ڈائننگ ہال، ایک لانج اور ویرانڈہ کے ساتھ وسیع لان پر مشتمل رہائشی منصوبہ “Khalid K...
19/10/2025

الحمدُ للّٰہ! 5 بیڈرُوم، ایک کچن، ایک ڈائننگ ہال، ایک لانج اور ویرانڈہ کے ساتھ وسیع لان پر مشتمل رہائشی منصوبہ “Khalid Khan Residential” مکمل ہو گیا ہے۔
پروجیکٹ نام: Khalid Khan Residential
مقام: جوڑ
کلائنٹ کا نام: جناب Mr. Khalid صاحب
پروجیکٹ نمبر200
اگر آپ اپنا خوابوں کا گھر ڈیزائن کروانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں:
03369836156

https://vt.tiktok.com/ZSU47TEmn/

ہم میٹیریل کے ساتھ مکمل کام بھی فراہم کرتے ہیں۔.





13/10/2025

Alhamdulillah! Another beautiful transitional-style house design completed at Bampokha, Buner for our respected client Mr. Muhammad Zareen.
The house includes 4 bedrooms with attached bathrooms, a wide verandah, and a spacious lawn.
If you want to design your dream home, contact us at 03369835156.

10/10/2025

Alhamdulillah, a new house design with 5 bedrooms, 1 lounge, 1 kitchen, and a wide verandah has been completed at Bampoka, Buner for Mr. Zahir Khan.
If you want to design your dream home, contact us at 0336-9836156.










نقشہ کے بغیر مکان کی تعمیر شروع نہ کریں۔ عام طور پر گھر کی تعمیر پر پچاس، ساٹھ لاکھ سے لے کر کروڑوں روپے تک کا خرچ ہوتا ...
29/09/2025

نقشہ کے بغیر مکان کی تعمیر شروع نہ کریں۔ عام طور پر گھر کی تعمیر پر پچاس، ساٹھ لاکھ سے لے کر کروڑوں روپے تک کا خرچ ہوتا ہے، جبکہ اس کے نقشے پر خرچ کل مکان کی لاگت کا ایک فیصد سے بھی کم ہوتا ہے۔ نقشہ نہ صرف گھر کی بہتر ترتیب اور خوبصورتی کو یقینی بناتا ہے بلکہ تعمیراتی عمل کو بھی آسان اور مؤثر بناتا ہے۔ اگر نقشہ بنوائے بغیر تعمیر شروع کی جائے تو بعد میں دیواریں توڑنے یا تعمیر میں تبدیلی کرنے سے جو اضافی خرچ ہوتا ہے، وہ نقشہ بنوانے کی لاگت سے کہیں زیادہ ہوتا ہے-لہذا، بغیر نقشے کے تعمیر شروع کرنا ایک بڑا رسک ہے۔ نقشہ بنوانے کے لیے آپ پاکستان بھر سے آن لائن رابطہ کر سکتے ہیں۔
Call / WhatsApp:📞 03369836156
𝑭𝒐𝒍𝒍𝒐𝒘𝒆𝒓𝒔.
fans
Daily Highlight



Bampokhabuner



21/09/2025

الحمدللہ! دِیانوڑ، دیر ملاکنڈ ڈویژن میں ہمارے معزز کلائنٹ جناب اجمل خان کے لیے 5 بیڈروم، ایک ہال، ایک کچن اور کشادہ برآمدے والا خوبصورت گھر مکمل کر لیا گیا ہے۔ اگر آپ بھی اپنا خوابوں کا گھر ڈیزائن کروانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں: 03369836156۔
fans𝑭𝒐𝒍𝒍𝒐𝒘𝒆𝒓𝒔.Daily Highlight

الحمدللّہ شموزو کٹلنگ میں ایک اور رہائشی سروے مکمل ہو گیا۔ ان شاءاللّہ جلد ہی اس کی پلاننگ شروع کی جائے گی۔ اگر آپ اپنے ...
08/09/2025

الحمدللّہ شموزو کٹلنگ میں ایک اور رہائشی سروے مکمل ہو گیا۔ ان شاءاللّہ جلد ہی اس کی پلاننگ شروع کی جائے گی۔ اگر آپ اپنے خوابوں کا گھر ڈیزائن یا تعمیر کروانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں 03369836156 پر۔"

الحمد للہ! ایک اور سلیب شروع ہو چکی ہے بامپوکھہ پر محترم جناب، جناب ذاکر خان صاحب کے گھر پر۔ یہ ایک دو منزلہ عمارت ہے۔ ا...
07/09/2025

الحمد للہ! ایک اور سلیب شروع ہو چکی ہے بامپوکھہ پر محترم جناب، جناب ذاکر خان صاحب کے گھر پر۔ یہ ایک دو منزلہ عمارت ہے۔ اگر آپ اپنا خوابوں کا گھر ڈیزائن کروانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں.03369836156

** **
• ** **
• ** **
• ** **

06/09/2025

الحمداللہ، بمپوخہ بونیر میں ہمارے معزز کلائنٹ جناب ذاکر خان کے لیے ایک اور شٹرنگ اسٹیل ورک کے لیے تیار ہے۔ اگر آپ بھی اپنا خوابوں کا گھر ڈیزائن یا تعمیر کروانا چاہتے ہیں تو رابطہ کریں:

03369836156





Address

VILLAGE BAMPOKHA TEHSIL GADEZAI AND SALARZAI BUNER
Bunerwal
19290

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Big Dream Real Estate & Builder posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Big Dream Real Estate & Builder:

Share