Azam khan Bunerwal ISI

Azam khan Bunerwal ISI دنیا کا نمبر ون ادارہ ہے ملک کی سلامتی کے لیے دن رات کام کرتی ہے اور اپنے ملک کے لیے جان قربان کردیتی ہے

پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو کو 2 ارب ڈالر کا قرض واپس کردیا  ہے جس کی تصدیق سٹیٹ بینک کی جانب سے بھی کر دی گئی ۔تفصیل...
18/04/2026

پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو کو 2 ارب ڈالر کا قرض واپس کردیا ہے جس کی تصدیق سٹیٹ بینک کی جانب سے بھی کر دی گئی ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کو 23 اپریل کو یو اے ای کو مزید ڈیڑھ ارب ڈالر ادا کرنا ہیں، پاکستان کو دو روز قبل ہی سعودی عرب سے 2 ارب ڈالر موصول ہوئے ہیں، پاکستان نے یورو بانڈز کی فروخت سے کل ہی 500 ملین ڈالر بھی حاصل کئے ہیں۔

ذرائع سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق یو اے ای کو مکمل ادائیگی کے باوجود ملکی ڈالر ذخائر پر فرق نہیں پڑے گا،بیرونی ادائیگی کا انتظام موجود ہے۔

18/04/2026
18/04/2026

امریکہ ایران مذاکرات کا دوسرا دور اسلام آباد میں شروع ہونے والا ہے
ISI ⚔️🤝

Address

Bunerwal

Telephone

+923369922555

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azam khan Bunerwal ISI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share