Haji Nawab F/S Attock Petroleum Limited

Haji Nawab F/S Attock Petroleum Limited Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Haji Nawab F/S Attock Petroleum Limited, Petroleum service, Haji Nawab F/S Tehsil Adenzai District Dir (L) KPK, Chakdara Fort.

24/10/2025
Morning in Haji Nawab F/S
02/10/2025

Morning in Haji Nawab F/S

27/07/2025

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق حکومت کا جھوٹ بے نقاب ہوگیا

عالمی ایجنسی فیک نیوز واچ ڈاگ کا پاکستان سے متعلق تفصیلی وائٹ پیپر جاری

وائٹ پیپر پیٹرولیم سے متعلق جھوٹ" کے عنوان سے 38 صفحات پر مشتمل ہے

پاکستان میں حقیقی قیمت چھپا کر عوام کو اندھیرے میں رکھا جاتا ہے، فیک نیوز واچ ڈاگ

قیمتوں پر آئی ایم ایف کو قربانی کا بکرا بنایا جاتا ہے، فیصلہ حکومت ہی کرتی ہے، رپورٹ

عالمی قیمتوں کو جواز بناکر اصل وجوہات عوام سے چھپائی گئیں، فیک نیوز وچ ڈاگ

سال 2000 میں بین الاقوامی مارکیٹ میں قیمت 22 ڈالر فی بیرل تھی، فیک نیوز واچ ڈاگ

سال 2000 پاکستان میں پٹرول کی قیمت 30 روپے فی لیٹر تھی، فیک نیوز واچ ڈاگ

2025 میں قیمت 69 ڈالر فی بیرل، پاکستان میں پٹرول 272 روپے فی لیٹر ہوگیا، رپورٹ

ہر لیٹر پٹرول پر 103 روپے لیوی اور ٹیکسز سے عوامی استحصال جاری ہے، رپورٹ

پیٹرولیم لیوی کے نام پر گزشتہ سال عوام سے 1.02 کھرب نکلوائے گئے، رپورٹ

2022 سے سال 2025 تک پیٹرول کی قیمت میں 118 روپے کا اضافہ ہوا، رپورٹ

پٹرولیم سیکٹر کی ڈی ریگولیشن" فریب ہے قیمتیں حکومت ہی طے کرتی ہے، رپورٹ

اوگرا صرف سفارش کرتا ہے، فیصلے کا اختیار وزارت کے پاس ہے، فیک نیوز واچ ڈاگ

پٹرولیم قیمتوں میں کمی تاخیر کا شکار، جبکہ فوری اضافہ دوہرا معیار ہے، رپورٹ

عوامی ریلیف سے گریز اور محصولات جمع کرنے میں جلد بازی کی جاتی ہے، رپورٹ

عوام کو صرف قیمت بتائی جاتی ہے، قیمت کا فارمولا چھپایا جاتا ہے، وائٹ پیپر

قومی مفاد کی آڑ میں عوام پر بوجھ اور حکومتی مراعات برقرار ہیں، فیک نیوز واچ ڈاگ

ڈالر کے مقابلے روپے کی گراوٹ سے بھی فیول مزید مہنگا ہوتا ہے، فیک نیوز واچ ڈاگ

کرنسی منیجمنٹ ناکام، اثرات پٹرول کی قیمت پر نظر آتے ہیں، فیک نیوز واچ ڈاگ

آئی ایم ایف کا پروگرام ریلیف کے بجائے مہنگائی کا سبب ہے، فیک نیوز واچ ڈاگ

رواں سال ابھی تک حکومت کی جانب سے پیٹرولیم پر 825 ارب روپے کمائے گئے، وائٹ پیپر

پاکستان میں پٹرولیم قیمتوں کی نسبت عالمی مارکیٹ میں قیمتیں کم ہیں، فیک نیوز واچ ڈاگ

عالمی مارکیٹ کے مطابق قیمت کی بجائے پاکستان میں پٹرول 272 روپے ہے، وائٹ پیپر

پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ یا کمی سیاسی چال قرار

الیکشن سے قبل قیمتیں کم حکومت میں آنے کے بعد بڑھا دی جاتی ہیں، فیک نیوز واچ ڈاگ

پٹرولیم پر پاکستان کے مقابلے انڈیا، فرانس، تھائی لینڈ میں شفاف نظام ہے، وائٹ پیپر

پاکستان کا ماڈل میں بے ضابطگی، مداخلت اور معلومات کا فقدان ہے، فیک نیوز واچ ڈاگ

پٹرولیم سے متعلق حقیقی اصلاحات کا وقت آ چکا ہے، فیک نیوز واچ ڈاگ وائٹ پیپر

رپورٹ میں قیمتوں کے تعاون کے لئے اوگرا کو با اختیار ادارہ بنانے کی سفارش

Certificate
25/06/2025

Certificate

25/06/2025

Today 25-06-2025

28/05/2025
23/05/2025

اسلام آباد(خالد مصطفیٰ)پٹرولیم ڈویژن نے کابینہ کی قانون سازی سے متعلق معاملات کی کمیٹی (CCLC) کو ایک سمری ارسال کی ہے جس میں مالی سال 2025-26 کے بجٹ کے لیے پٹرول، ہائی اسپیڈ ڈیزل (HSD)، اور فرنس آئل پر فی لیٹر 2.50 روپے کاربن لیوی عائد کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔یہ لیوی جون 2025 کے اختتام تک لاگو کی جائے گی، جبکہ مالی سال 2026-27 میں اسے بڑھا کر فی لیٹر 5 روپے کرنے کی تجویز ہے۔یہ اقدام بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (IMF) کی ہدایت کے تحت کیا جا رہا ہے، جس نے پاکستان کو ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے 1.3 ارب ڈالر فراہم کیے ہیں۔ اس لیوی سے حاصل شدہ رقم ماحولیاتی استحکام پر مبنی منصوبوں میں خرچ کی جائے گی۔CCLC کے فیصلے کی روشنی میں پٹرولیم ایکٹ میں ترمیم کی جائے گی تاکہ پٹرول، ہائی اسپیڈ ڈیزل اور فرنس آئل پر کاربن لیوی لاگو کی جا سکے۔

Address

Haji Nawab F/S Tehsil Adenzai District Dir (L) KPK
Chakdara Fort
75120

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haji Nawab F/S Attock Petroleum Limited posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share