Muhammad Haris Khan

Muhammad Haris Khan My page is for sharing Social,Political and Business activities.

06/08/2026
30/07/2026

شبقدر والو شوکت خانم کی اولاد کا استقبال کر کے آپ نے دل خوش کر دیا ہے۔علیمہ خان کی شاندار تاریخی استقبال کر دیا

#علیمہ خان کی ہدایت پر “سٹریٹ موومنٹ” کے سلسلے میں
آج شبقدر میں ایک اہم پروگرام منعقد ہوا، جس میں ایم این اے #ملک انور تاج اور وزیرِ معدنیات جناب #محمد عارف احمدزئ نے خصوصی شرکت کی اور سابقہ تحصیل شبقدر صدر #محمد حارث خان نےخطاب کیا۔

اپنے خطاب میں انہوں نے بانیٔ پاکستان تحریکِ انصاف، عمران خان، کی جلد رہائی پر بھرپور زور دیتے ہوئے کہا کہ اس مقصد کے لیے ہر کارکن کو متحد ہو کر اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ انہوں نے تمام کارکنان سے اپیل کی کہ وہ علیمہ خان کے ساتھ مکمل تعاون کریں اور منظم انداز میں تحریک کا حصہ بنیں، تاکہ عمران خان کی جلد از جلد رہائی ممکن بنائی جا سکے۔







سابقہ تحصیل شبقدر صدر  #محمد حارث خان نے وزیرِ معدنیات جناب   کی  جاری کردہ فنڈ سے شبقدر  #ایم سی 2 میں شروع ہونے والے ت...
30/07/2026

سابقہ تحصیل شبقدر صدر #محمد حارث خان نے وزیرِ معدنیات جناب کی جاری کردہ فنڈ سے شبقدر #ایم سی 2 میں شروع ہونے والے ترقیاتی کاموں کے اسٹیمیٹ انجینئر جمال خان کے ساتھ لیا۔ اس موقع پر ایم سی ٹو کے سینئر ورکر جناب #پیرداد خان،جناب #صدام حسین،جناب #داؤد استاد، جناب #ذرین خان اور #خورشید خان بھی موجود تھے۔

الحمداللہ یونین کونسل ایم سی ٹو میں 90٪ روڈ بنائےگئے ہیں باقی 4 سڑک جو رہ گئے تھے اس کا اسٹیمیٹ آج لیا گیا انشاء اللہ گارنٹی کے ساتھ 2027 کے اختتام تک شبقدر ایم سی 2 میں ایک بھی سڑک بغیر پختگی کے نہیں رہے گا۔ آج جن سڑکوں کی پیمائش لی گئی مندرجہ زیل ہیں 👇

👈 رحمت اللّہ خان کندھی سے پشاور روڈ تک (کرکرے روڈ)
👈 رحمت اللّہ خان کندھی سے یوسف خان قلعہ روڈ تک
👈 پشاور روڈ پہلوان قلعہ سٹاف سے دوآبہ بائی پاس تک
👈گڑنگی روڈ سے شگو لار تک لنک روڈ🫵🫵🫵🫵
👈 پہلوان قلعہ مدینہ کالونی روڈ کیساتھ ڈرین کی تعمیر

اس موقع پر گاؤں کے لوگوں کے ساتھ مزید ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے میٹنگ بھی ہوئی، اور ان شاء اللہ جلد مزید فلاحی و ترقیاتی پروجیکٹس کا آغاز کیا جائے گا۔
🇧🇫

Address

Shabqadar
Charsadda

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Haris Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad Haris Khan:

Shortcuts

Share

Category