Javed Mughal Developers

Javed Mughal Developers Pakistan best Largest development Company.

چیچہ وطنی سے نکل کر… اب ایک نیا سفر شروع ہونے والا ہے۔👀آپ نے وکٹوریہ سمارٹ سٹی کے سفر کو دیکھا، اب وقت ہے ایک نئے سفر سے...
15/08/2026

چیچہ وطنی سے نکل کر… اب ایک نیا سفر شروع ہونے والا ہے۔👀

آپ نے وکٹوریہ سمارٹ سٹی کے سفر کو دیکھا، اب وقت ہے ایک نئے سفر سے جڑنے کا✨

Stay Tuned…

تو آپ کس چیز کو ترجیح دیں گے۔۔۔؟✨بہتر سرمایہ کاری؟ 🏡 اپنا دوسرا گھر؟ 💼 کاروبار؟ یا مستقبل کے لیے ایک مضبوط فیصلہ؟کمینٹ ک...
13/08/2026

تو آپ کس چیز کو ترجیح دیں گے۔۔۔؟✨

بہتر سرمایہ کاری؟ 🏡 اپنا دوسرا گھر؟ 💼 کاروبار؟ یا مستقبل کے لیے ایک مضبوط فیصلہ؟

کمینٹ کریں

فیصلے صرف آج کے لیے نہیں ہوتے…!✨کچھ فیصلے آنے والے کل کو بہتر بنانے کے لیے کیے جاتے ہیں۔ چیچہ وطنی! ایک ایسا ہی فیصلہ آپ...
12/08/2026

فیصلے صرف آج کے لیے نہیں ہوتے…!✨

کچھ فیصلے آنے والے کل کو بہتر بنانے کے لیے کیے جاتے ہیں۔ چیچہ وطنی! ایک ایسا ہی فیصلہ آپ کے قریب آ رہا ہے۔👀

ایک اعلان نہیں… کچھ خاص آنے والا ہے!✨ایک ایسا موقع جو شاید آپ کی توقعات سے کہیں بڑھ کر ہو۔ کیا آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ...
11/08/2026

ایک اعلان نہیں… کچھ خاص آنے والا ہے!✨

ایک ایسا موقع جو شاید آپ کی توقعات سے کہیں بڑھ کر ہو۔ کیا آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ کیا آنے والا ہے؟ 👀

چیچہ وطنی والوں۔۔۔کُچھ بڑا بہت جلد آرہا ہے
10/08/2026

چیچہ وطنی والوں۔۔۔
کُچھ بڑا بہت جلد آرہا ہے

چیچہ وطنی والوں۔۔۔کیا آپ تیار ہیں؟✨✨
10/08/2026

چیچہ وطنی والوں۔۔۔
کیا آپ تیار ہیں؟✨✨

کونسپٹ سے حقیقت تک... ایک منفرد شاہکار کی تکمیل کا سفر✨💫اب وقت ہے اپنے کاروبار کو ایک ایسی جگہ منتقل کرنے کا جہاں معیار،...
05/08/2026

کونسپٹ سے حقیقت تک... ایک منفرد شاہکار کی تکمیل کا سفر✨💫

اب وقت ہے اپنے کاروبار کو ایک ایسی جگہ منتقل کرنے کا جہاں معیار، لوکیشن اور مواقع ایک ساتھ میسر ہوں۔

وکٹوریہ سمارٹ سٹی چیچہ وطنی میں واقع آکسفورڈ کمرشل شاپس کا ترقیاتی کام مکمل ہو چکا ہے، اور تمام شاپس اب رینٹ کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔

✨ پرائم لوکیشن
✨ جدید اور خوبصورت فرنٹ ایلیویشن
✨ کشادہ پارکنگ اور آسان رسائی
✨ کاروبار کے لیے مثالی ماحول

چاہے آپ ریٹیل شاپ، برانڈ آؤٹ لیٹ، کیفے، فارمیسی، کلینک یا آفس قائم کرنا چاہتے ہوں، آکسفورڈ کمرشل شاپس آپ کے کاروبار کو ایک مضبوط آغاز فراہم کرنے کے لیے بہترین انتخاب ہیں۔

📞مزید معلومات اور بکنگ کے لیے آج ہی رابطہ کریں 0300 6938744 یا ہمیں ان باکس کریں۔

💬 کمنٹ میں "BOOK" لکھیں، ہماری ٹیم فوری طور پر آپ سے رابطہ کرے گی۔

📍لوکیشن: اوکانوالہ روڈ، چیچہ وطنی بالمقابل چک نمبر 109/12-ایل
#20%DownPayment

لاہور میں ایک نئی پہچان... بہت جلد آپ کے سامنے!✨کیا آپ لاہور میں اپنا دوسرا گھر، ایک محفوظ سرمایہ کاری یا مستقبل کے لیے ...
29/07/2026

لاہور میں ایک نئی پہچان... بہت جلد آپ کے سامنے!✨

کیا آپ لاہور میں اپنا دوسرا گھر، ایک محفوظ سرمایہ کاری یا مستقبل کے لیے ایک منفرد کمرشل موقع تلاش کر رہے ہیں؟

وکٹوریہ سمارٹ سٹی چیچہ وطنی کی شاندار کامیابی کے بعد جاوید مغل ڈویلپر Javed Mughal Developers پیش کر رہا ہے ایک اور منفرد شاہکار، KONA پلازہ

📍 Jubilee Town, Lahore

پروجیکٹ کی ڈیزائننگ مکمل ہو چکی ہے، جبکہ تعمیراتی کام تیزی سے جاری ہے۔ سیلز اور مارکیٹنگ کے تمام مراحل آخری مرحلے میں ہیں، اور بہت جلد اس شاندار منصوبے کی باقاعدہ لانچنگ کی جائے گی۔

یہ صرف ایک نئی عمارت نہیں، بلکہ جدید طرزِ زندگی، بہترین لوکیشن اور محفوظ سرمایہ کاری کا ایک نیا معیار ہوگا۔

⏳ کیا آپ تیار ہیں؟

KONA کے آفیشل پیج KONA by JMD کو Follow، Like اور Share کریں، اور اس منفرد منصوبے کی ہر نئی اپڈیٹ سب سے پہلے حاصل کریں۔

📞 مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:
0300 6938744
عاطف پرویز | خدیجہ بتول

آج کا فیصلہ، آپ کے کل کی کامیابی بن سکتا ہے۔ایک ایسا گھر، جہاں سکون ہو۔ ایک ایسی کمیونٹی، جہاں معیار ہو۔ اور ایک ایسی سر...
18/07/2026

آج کا فیصلہ، آپ کے کل کی کامیابی بن سکتا ہے۔

ایک ایسا گھر، جہاں سکون ہو۔ ایک ایسی کمیونٹی، جہاں معیار ہو۔ اور ایک ایسی سرمایہ کاری، جس پر آپ کو ہمیشہ فخر رہے۔

وکٹوریہ سمارٹ سٹی چیچہ وطنی آپ کے لیے لے کر آئی ہے رہائشی پلاٹس کی بہترین بکنگ آفر۔

✨ صرف 20% ڈاؤن پیمنٹ کے ساتھ پلاٹس کی بکنگ کروائیں۔
✨ 40 ماہ کی آسان اقساط میں ادائیگی کریں۔
✨ 3، 4، 5، 7، 10 اور 18 مرلہ کے رہائشی پلاٹس دستیاب۔

برطانوی طرزِ تعمیر، کشادہ سڑکیں، جدید انفراسٹرکچر، منظم ٹاؤن پلاننگ اور محفوظ ماحول کے ساتھ وکٹوریہ سمارٹ سٹی چیچہ وطنی آپ کے خوابوں کے گھر کے لیے ایک بہترین انتخاب ہے۔

صرف محدود پلاٹس سیل کے لئے اویلبل ہیں۔ اس لیے انتظار نہیں، فیصلہ کیجیے۔

📞مزید معلومات اور بکنگ کے لیے آج ہی رابطہ کریں 0300 6938744 یا ہمیں ان باکس کریں۔

💬 کمنٹ میں "BOOK" لکھیں، ہماری ٹیم فوری طور پر آپ سے رابطہ کرے گی۔
📍لوکیشن: اوکانوالہ روڈ، چیچہ وطنی بالمقابل چک نمبر 109/12-ایل
#20%DownPayment

Address

Main Okan Wala Road Near Mughal Dairy Farm
Chichawatni
0009009

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Javed Mughal Developers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Javed Mughal Developers:

Shortcuts

Share