09/05/2023
سلامتی ھو ۔
یہ سولر پمپ بھی 7.5HP کا ھے ۔
تفصیل کچھ اس طرح ھے ۔
14 پلیٹیں 450 واٹ کی کینیڈین
اے گریڈ کینیڈین
کمپنی چائینہ کی لگائی ھیں۔
انورٹر 7-11کا INVT برانڈ کا لگایا ھے۔
7.5ھارس پاور کی Teco ٹیکو برانڈ کی موٹر لگائی ھے۔
خالص کاپر وائراستعمال کی گئی ھے ۔
شکنجہ Steel Frame گارڈر والا مضبوط شکنجہ اک نمبر ھے ۔
130 فٹ بور ھے ۔
واٹر لیول16 فٹ ھے ۔
کلائینٹ : میاں طاھر شاہ میاں محکم شاہ
Time 0316PM
ابھی تک اعلئ معیار کی ساتھ رواں دواں ھے ۔
لوکیشن : ھرسہ شیخ - چنیوٹ
System Installed by:
Enjr. Ijaz Shah Nakokara
Elect Engr. Muhammad Ali Koli