Wasim Khan

Wasim Khan Don't Lose Your Permanent Smile For Temporary Peoples

13/05/2026

پیٹرول پمپس کے آپریشنز، ویٹ اینڈ میژر کے طریقہ کار، اور پیٹرولیم قوانین کے حوالے سے سوشل میڈیا پر بغیر مکمل قانونی معلومات کے غلط اور گمراہ کن معلومات پھیلائی جا رہی ہیں۔

چوہدری ثاقب — مالک Nishan-e-Haider Petroleum Services اور وائس پریزیڈنٹ سینٹرل پنجاب Pakistan Petroleum Dealers Association — اس ویڈیو میں انسپیکشن کے قانونی اور حقیقی طریقہ کار کی وضاحت کر رہے ہیں، اور یہ بھی بتا رہے ہیں کہ غلط معلومات کس طرح پاکستان بھر کے پیٹرول پمپ مالکان کو متاثر کر رہی ہیں۔

ہم عوام سے گزارش کرتے ہیں کہ سوشل میڈیا پروپیگنڈا اور گمراہ کن بیانیے کے بجائے تصدیق شدہ حقائق، قانونی طریقہ کار، اور مستند معلومات پر اعتماد کریں۔



Officer basically decimal logic samjha raha tha.
Dekho:
400 ÷ 402.15 = 0.9946 L
Ye round ho kar 0.99 L display hua.
Ab:
403 ÷ 402.15 = 1.0021 L
Ab question ye hai ke 1.01 kyu nahi hua?
Kyunky 1.002 ko rounding me:
agar 2 decimal tak show karein,
to ye 1.00 banta hai, na ke 1.01.
1.01 tab banta jab value kam az kam 1.005 ya us sy zyada hoti.
Example:
1.002 → 1.00
1.004 → 1.00
1.005 → 1.01
Is liye 403 Rs pe logically machine 1.00 hi dikhaye gi 👍

26/03/2026

Punjab Gold is Ready ✨🌸

26/03/2026

Deep Line ✨💯

21/04/2025

Azaad Jamu Kashmir __🌸🥀❣️



یمن کی تیل بندرگاہ پر امریکی فضائی حملہ، 38 افراد جاں بحق، 102 زخمییمن میں تیل بندرگاہ پر امریکی فضائی حملے میں38 افراد ...
18/04/2025

یمن کی تیل بندرگاہ پر امریکی فضائی حملہ، 38 افراد جاں بحق، 102 زخمی

یمن میں تیل بندرگاہ پر امریکی فضائی حملے میں38 افراد جاں بحق ہوگئے۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یمن کے حوثی باغیوں نے کہا ہے کہ جمعرات کو راس عیسیٰ کی تیل بردار بندرگاہ پر امریکی فضائی حملے میں کم از کم 38 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہو گئے۔

حوثی وزارت صحت کے ترجمان نے سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ امریکی جارحیت میں راس عیسیٰ بندرگاہ پر کام کرنے والے 38 ملازمین ہلاک اور 102زخمی ہوئے۔

امریکا کا بیان

امریکی سینٹرل کمانڈ نے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری بیان میں کہا کہ جمعرات کو امریکی افواج نے مغربی یمن میں واقع راس عیسیٰ میں تیل کی بندرگاہ پر حملہ کیا۔

بیان میں کہا گیا کہ امریکی افواج نے حوثیوں کی ایندھن فراہمی منقطع کرنےکیلئے حملہ کیا۔ یہ حملہ حوثیوں کی ایندھن کی فراہمی اور مالی وسائل کو ختم کرنے کیلئے کیے گئے۔

امریکی سینٹرل کمانڈ کا کہنا ہے کہ اس کارروائی کا مقصد حوثیوں کو اقتصادی طور پر نشانہ بنانا ہے، نہ کہ یمن کے عوام کو نقصان پہنچانا۔

Wasim Khan FB Page ✨

Smile is Best Reaction In Every Situations__🙂✨🤍
03/04/2025

Smile is Best Reaction
In Every Situations__🙂✨🤍

TOTAL QUARTZ with Age Resistance Technology (ART) proficiently protects all your engine parts. ART is a breakthrough inn...
27/07/2023

TOTAL QUARTZ with Age Resistance Technology (ART) proficiently protects all your engine parts. ART is a breakthrough innovation developed by our engineers that helps prevent the lubricant protective film from breaking down in conditions such as extreme temperatures, pressure or sludge build-up.

-Sultan_Petroleum_Ryk

Available at Al sultan Petroleum Belgium Chok Rahim yar Khan

Address

Chishtian Mandi Punjab
Rahimyar Khan

Telephone

+923047549999

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wasim Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Wasim Khan:

Shortcuts

Share