FRJ Global

Directions

FRJ Global Development Professional, Entrepreneur,Social Activist
Travelor

18/10/2026

A lovely day

18/10/2026

ہر چیز کا حل تلاش کرنا ضروری نہیں۔
زندگی کے کچھ لمحے بس سکون سے جینے اور محسوس کرنے کے لیے ہوتے ہیں۔
سو خوش رہو اور جی بھر کے جیو

17/10/2026

عمران خان کا سیاسی انجام دیکھ کر بھی مولانا اسی راستے پر چل نکلے ہیں۔ سیاسی ساکھ داؤ پر ہے مگر ان سے نمٹنا اسٹیبلشمنٹ کے لیے بھی آسان نہیں ہوگا۔
اللہ خیر کرے۔

17/10/2026

اس خاتون نے ایک اہم حقیقت بیان کی ہے کہ والدین کی دولت کو سہارا ضرور سمجھیں لیکن اپنی محنت اور جدوجہد کا متبادل نہ بنائیں۔ صرف دوسروں کی کمائی پر تکیہ کرنے والے اکثر اپنی صلاحیتوں کو نکھارنے اور زندگی کی مشکلات کا سامنا کرنے کے لیے تیار نہیں ہو پاتے۔ خدا نخواستہ یہ سہارا چھن جائے تو ان کی زندگی شدید مشکلات سے دوچار ہو سکتی ہے۔

والد ہوں یا کوئی اور عزیز کسی ایک شخص کی آمدن پر اپنی پوری زندگی کا انحصار نہ رکھیں۔ تعلیم حاصل کریں ہنر سیکھیں اور اپنے پاؤں پر کھڑے ہونے کی کوشش کریں۔ اپنی محنت کی کمائی انسان کو خود اعتمادی اور ذہنی سکون دیتی ہے۔

والدین کی دعاؤں اور تعاون کی قدر کریں لیکن اپنی زندگی کی ذمہ داری خود اٹھائیں۔ محنت میں برکت ہے۔ آج خود کو اس قابل بنائیں کہ کل آپ بھی دوسروں کا سہارا بن سکیں۔

17/10/2026

Think beyond traditional and religious boundaries. Embrace reason, knowledge and an open mind.

17/10/2026

اپنی محنت اور جدوجہد کے تجربات بیان کرتے ہوئے نوجوانوں کے لیے ایک خوبصورت اور حقیقت پر مبنی پیغام۔

15/10/2026
15/10/2026

شخصیت کی تعمیر خاموشی میں ہوتی ہے
مگر اُس کی اصل پہچان لوگوں کے درمیان
آپ کے اخلاق، صبر اور رویّے سے ہوتی ہے۔
صبح بخیر

Address

Chitral

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FRJ Global posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share