15/01/2026
🍃
#آرجی #وٹ 🍃
🌽🌽🌽🌽🌽🌽🌽🌽🌽🌽🌽🌽🌽🌽🌽
🌾 مکئی ، سورج مکھی ، توری، کریلا ،کدو، سٹرابری ،آلو، اور دیگر تمام ٹنل کاشتہ سبزیوں اور فصلوں کیلئے موزوں
📝 دستیابی اور آنلائن ڈیلیوری کیلئے رابط ۔
Swat agro Chemicals Chuchak
خان ٹریڈرز ایگری بزنس (ایگری مال اوکاڑہ)
📱 0345-7504741
آرجی وٹ ایک شاندار پراڈکٹ ھے جو کہ (ایک ملٹی نیشنل کمپنی, می مون ,ندر لینڈ) سے درآمد شدہ ھے.
آرجی وٹ کے فوائد =
1=آرجی وٹ کے استعمال سے زمین کی زرخیزی میں اضافہ ھوگا.
2=آرجی وٹ کے استعمال سے زمین میں وتر زیادہ دیر تک برقرار رھے گا.
3=آرجی وٹ کے استعمال سے زمین نرم اور بھربھری رھے گی.
4=آرجی وٹ کے استعمال سے پودے کی جڑ کا زمین میں پھیلاؤ زیادہ ھوگا.
5=آرجی وٹ کے استعمال سے زمین میں استعمال شدہ کھادوں کی افادیت میں اضافہ ھوگا.
6=آرجی وٹ زمین کی خوراک ھے.آرجی وٹ کے استعمال سے زمین کی زرخیزی میں اضافہ کروائیں.
7=آرجی وٹ میں 65% نامیاتی مادہ,3%فاسفورس,4%نائٹروجن اور 2.5% پوٹاش اور 9% کیلشیم آکسائیڈ موجود ھے.
ریتلی زمین میں آرجی وٹ کے فائدے =
1=ریتلی زمین میں آرجی وٹ کا استعمال بہت صنروری ھے.
2= ریتلی زمین میں کھاد اور پانی کو پکڑنے کی صلاحیت (واٹر ھولڈنگ کپیسٹی اور نیوٹرینٹ ھولڈنگ کپیسٹی) بہت کم ھوتی ھے. جس سے 70% کھاد اور 70%پانی صْائع ھوجاتاھے.
3= ریتلی زمین میں آرجی وٹ کے استعمال سے ,زمین کی کھاد اور پانی کی پکڑنے کی صلاحیت (واٹر ھولڈنگ کپیسٹی اور نیوٹرینٹ ھولڈنگ کپیسٹی) میں یقینی اضافہ ھوگا.
4=ریتلی زمین میں آرجی وٹ, کھاد اور پانی کو اپنے اندر سٹور کر لیتا ھے اور صنرورت پڑنے پر مسلسل پودے کو پانی اور کھاد فراھم کرتا رھتا ھے.
آرجی وٹ کا استعمال =
آرجی وٹ زمین کی تیاری کے وقت ایک بیگ (25کلوگرام) استعمال کریں. آرجی وٹ کے ساتھ صرف 25 کلوگرام ڈی اے پی استعمال کروائیں....آرجی وٹ سے ڈی اے پی کھاد زمین کے اندر فکس نہیں ھوگی اور ڈی اے پی 2گنا رزلٹ دے گی.
باغات میں آرجی وٹ کا استعمال =باغ میں آرجی وٹ 250 گرام فی پودا استعمال کروائیں.
سبزیات میں آرجی وٹ کا استعمال =سبزیات میں بھی آرجی وٹ کا استعمال مفید ھے.آرجی وٹ سے سبزیات کی کوالٹی اور پیداوار بڑھائیں.
نوٹ=
کاشتکار بھائیوں گرمی کی فصل میں آرجی وٹ لازمی استعمال کریں, نہیں تو فصل کو بار بار پانی لگا کر آپ تھک سکتے ہیں. اور بار بار پانی لگانے سے آپ اپنے اخراجات میں اضافہ کرسکتے ھیں..شکریہ... .