New Dadu Sugar Mills - Cane

New Dadu Sugar Mills - Cane This page is created for updates, activities & coordination of Cane Staff (New Dadu Sugar Mills Pvt Ltd, Piaro Goth).

16/06/2026
جناب علی مراد جھتیال صاحب (ڈی جی ایم-کین) کو نئی ٹویوٹا یارس 1.3 گاڑی الاٹ کر دی گئی ہے۔ اس کامیابی پر مبارکباد پیش کی ج...
17/05/2026

جناب علی مراد جھتیال صاحب (ڈی جی ایم-کین) کو نئی ٹویوٹا یارس 1.3 گاڑی الاٹ کر دی گئی ہے۔ اس کامیابی پر مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔ اللہ پاک آپ کو مزید کامیابی، اچھی صحت اور ترقی عطا فرمائے۔

Happy 27th Birthday, Mr. Yaseen Jakhro Sb ( Aaqib Ali Jakhro ), Senior Office Superintendent Cane at New Dadu Sugar Mill...
01/05/2026

Happy 27th Birthday, Mr. Yaseen Jakhro Sb ( Aaqib Ali Jakhro ), Senior Office Superintendent Cane at New Dadu Sugar Mills. Wishing you continued success, good health, and many more achievements in the years ahead.

تمام معزز پیج ویورز اور سپورٹرز کا دلی شکریہ۔ آپ کی بھرپور حمایت و تعاون کے نتیجے میں ہم 1 لاکھ سے زائد ویوز کی اس اہم ک...
30/04/2026

تمام معزز پیج ویورز اور سپورٹرز کا دلی شکریہ۔ آپ کی بھرپور حمایت و تعاون کے نتیجے میں ہم 1 لاکھ سے زائد ویوز کی اس اہم کامیابی تک پہنچنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔ شوگر انڈسٹری کے اس شعبے میں آغاز سے اس مقام تک پہنچنا ہمارے لیے باعثِ اعزاز ہے۔ آپ کی مسلسل حوصلہ افزائی اور اعتماد کے لیے ہم تہہِ دل سے ممنون ہیں۔

  صاحب ایک نہایت تجربہ کار، محنتی اور باصلاحیت کین پروفیشنل ہیں، جو اس وقت نیو دادو شوگر ملز میں بطور ACM Development اپ...
29/04/2026

صاحب ایک نہایت تجربہ کار، محنتی اور باصلاحیت کین پروفیشنل ہیں، جو اس وقت نیو دادو شوگر ملز میں بطور ACM Development اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں۔

انہوں نے اپنے پیشہ ورانہ سفر کا آغاز 2003 میں سیری شوگر مل سے بطور فیلڈ مین کیا، جہاں انہوں نے 2005 تک خدمات انجام دیں۔ بعد ازاں 2006 میں فاران شوگر مل سے بطور فیلڈ آفیسر وابستہ ہوئے اور 2010 تک گنے کی مختلف اقسام (Cane Varieties) کے حوالے سے قیمتی تجربہ حاصل کیا۔

مزید برآں، 2010 سے 2012 تک آبادگار شوگر مل میں بطور ورائٹی آفیسر اور ACO خدمات سرانجام دیں۔ 2013 میں نیو ٹنڈو الہیار شوگر ملز سے منسلک ہوئے، جہاں 2022 تک بطور ورائٹی انچارج، کین لیب انچارج اور فیلڈ میں بھرپور کردار ادا کیا۔

2023 میں نیو دادو شوگر ملز میں بطور کین ورائٹی آئیڈنٹیفیکیشن آفیسر شمولیت اختیار کی اور اپنی محنت و صلاحیت کی بدولت 2024 میں ACM Development کے عہدے پر ترقی پائی، جہاں وہ تاحال اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھا رہے ہیں۔

ان کی مہارتوں میں گنے کی اقسام کی شناخت، ورائٹی مینجمنٹ، فیلڈ آپریشنز، اور کین لیب کے امور شامل ہیں، جو انہیں اپنے شعبے میں ایک نمایاں مقام عطا کرتے ہیں۔

اللہ تعالیٰ انہیں مزید کامیابیوں، ترقیوں اور عزت و وقار سے نوازے۔ آمین۔

آج جناب علی مراد جتیال صاحب (DGM Cane, HOD)، جناب میر ذیشان ٹالپر صاحب (ACM-D) اور جناب شمن ملاح صاحب (Sr. CPO) نے سیکٹر...
28/04/2026

آج جناب علی مراد جتیال صاحب (DGM Cane, HOD)، جناب میر ذیشان ٹالپر صاحب (ACM-D) اور جناب شمن ملاح صاحب (Sr. CPO) نے سیکٹر پاٹ شریف، دیہہ پلہ کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران انہوں نے کاشتکاروں جن میں محمد اقبال پنہور، شفیع محمد، نذیر احمد اور دیگر شامل تھے سے ملاقات کی، اور فصل کی حالت اور بہاری کاشت کا جائزہ لیا۔

Address

New Dadu Sugar Mills Pvt Ltd, Piaro Goth
Dadu

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when New Dadu Sugar Mills - Cane posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share