Elum Construction Company

Elum Construction Company Elum Construction Company is a leading Construction firm of District Buner, whose identity is its standard and Quality. Our Reputation is as solid as concrete.

20/03/2026
عدالتی حکم: مبینہ بے ضابطگیوں پر ٹینڈر منسوخ، انکوائری کا حکم*بونیر/تفصیلات کے مطابق*تفصیلات کے مطابق ایریگیشن ڈویژن سوا...
28/01/2026

عدالتی حکم: مبینہ بے ضابطگیوں پر ٹینڈر منسوخ، انکوائری کا حکم
*بونیر/تفصیلات کے مطابق*
تفصیلات کے مطابق ایریگیشن ڈویژن سوات میں ایک ٹینڈر منعقد ہوا تھا جس کی آخری تاریخِ جمع آوری 30-09-2025 مقرر تھی۔ مذکورہ ٹینڈر کے تحت ضلع بونیر میں دو (02) کام شامل تھے جن کی کل تخمینہ لاگت تقریباً 70 ملین روپے تھی۔ تفصیلات کے مطابق اس ٹینڈر میں انتہائی بدنیتی پر مبنی Mis-Procurement کی گئی۔ جسے قومی خزانے کو 733 .24 ملیّن روپے کا بھاری نقصان تھا۔
اس حوالے سے *ایلم کنسٹرکشن کمپنی (پرائیویٹ) لمیٹڈ* کی جانب سے KPPRA اور عدالت میں باقاعدہ درخواست دائر کی گئی تھی، جس پر KPPRA نے ریکارڈ کا جائزہ لینے کے بعد اپنا فیصلہ جاری کیا۔ فیصلے میں ٹینڈر کے عمل کو شدید بے ضابطگیوں اور Mis-Procurement پر مبنی قرار دیتے ہوئے سیکرٹری ایریگیشن کو ہدایت کی گئی کہ ملوث افسران اور ملوث ٹھیکداران کے خلاف فوری اور شفاف انکوائری عمل میں لائی جائے۔

تمام اہل وطن کو عیدالاضحیٰ کی ڈھیر ساری خوشیاں مبارک ہو ۔حاجی صدیق اللہ صوبائی نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن خیبر پختونخوا...
07/06/2025

تمام اہل وطن کو عیدالاضحیٰ کی ڈھیر ساری خوشیاں مبارک ہو ۔
حاجی صدیق اللہ صوبائی نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن خیبر پختونخوا ,و
منیجنگ ڈائریکٹر: ایلم کنسٹرکشن کمپنی ۔

07/06/2025

تمام اہل وطن کو عیدالاضحیٰ کی ڈھیر ساری خوشیاں مبارک ہو ۔
حاجی صدیق اللہ صوبائی نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن خیبر پختونخوا ۔

Asphalting Work Has Been Completed On   3.00 KM
03/09/2024

Asphalting Work Has Been Completed On
3.00 KM

Address

Daggar Kili

Telephone

+92939520371

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Elum Construction Company posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Elum Construction Company:

Share