Tik tok funny videos

Tik tok funny videos tiktok.com/.k47

27/04/2024

سولر خریدو اپنے پیسوں سے الیکٹریشن کو معاوضہ دو جیب سے لگاؤ اپنی چھت پر روشنی سورج کی اور ٹیکس حکومت کا ۔۔تالیاں 😂👏👏

09/02/2024

تمام دوستوں کو مسلم لیگ ن کی شاندار جیت مبارک !! ❤️🎉👌🤲🐅

31/12/2023

Today is date
123123

30/12/2023

ڈاہرانوالہ
سردار محمد افضل تتلا میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کا دوسرا سیمی فائنل سیمی فائنل اتفاق کرکٹ کلب نے برائٹ سٹار کرکٹ کلب 167 کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد جیت کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا
احسن مقبول اور صدام ڈھلوں کی شاندار بیٹنگ نے میچ پلیٹ میں رکھ کر معظم ڈھڈی اور معروف عرف روفی کے حوالے کر دیا دونوں کی جارحانہ بیٹنگ نے اتفاق کو فتح سے ہمکنار کر دیا
ٹورنامنٹ کا فائنل میچ کل بروز اتوار اتفاق کرکٹ کلب ڈاہرانوالہ اور دی ڈاہرانوالہ کرکٹ کلب کے درمیان کھیلا جائے گا

19/08/2021

جناب عزت ماب خان صاحب یہ آئل کا پیکٹ 2018 میں
165 کا تھا جو 355 کا ہو گیا ہے اللہ کا واسطہ رحم کرے کسی کو NRO نہ دے پلیز ہم غریبوں کو NRO دیں دے

06/08/2021

Wa

06/08/2021
31/07/2021

Hi friends

Address

Dahranwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tik tok funny videos posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share