09/10/2026
8 کلوواٹ ہائبرڈ سولر سسٹم، 16 کلوواٹ آور بیٹری کے ساتھ
سسٹم کی تفصیل:
ہائبرڈ انورٹر: 8 کلوواٹ
سولر پینلز: 650 واٹ کے 15 سے 18 پینل، یعنی تقریباً 8.25 سے 9.9 کلوواٹ
بیٹری: 16 kWh لیتھیم بیٹری (LiFePO₄)
روزانہ بجلی کی پیداوار: پنجاب میں دھوپ اور موسم کے مطابق تقر سے 40 یونٹ