04/04/2026
Golden Snocker Club Jam Pur Road DGKHAN
DG SOLAR ENERGY
Contact 0315 6588770 لوگ اکثر چند ہزار روپے بچانے کے لیے دوسرے شہر کی کمپنیوں سے سولر سسٹم لگوا لیتے ہیں
لیکن جب گرمیوں میں انورٹر ٹرپ ہو یا کوئی مسئلہ آئے، تو وہی کمپنیاں فون اٹھانا بھی چھوڑ دیتی ہیں!
یاد رکھیں، سولر ایک 25 سال کی سرمایہ کاری ہے — اس میں صرف قیمت نہیں بلکہ سروس اور سپورٹ بھی اہم ہوتی ہے۔
پائیدار سروس، ذہنی سکون اور محفوظ سرمایہ کاری کے لیے ہمیشہ لوکل کمپنی کا انتخاب کریں۔