AL-Barkat Solar Solution

AL-Barkat Solar Solution We are working on solar panals installection, Houses and solar Tubewell etc.

البرکت سولر سلیوشن چوٹی زیریں نزد کرش موڑ
08/12/2025

البرکت سولر سلیوشن چوٹی زیریں نزد کرش موڑ

Pakistanis Lie on Solar Panels to Stop Them From Flying Away in Strong Wind!
26/05/2025

Pakistanis Lie on Solar Panels to Stop Them From Flying Away in Strong Wind!









گاڑی گزار دو، موٹر سائیکل گزار دو، خود گزر جاؤ یا چھت سے نیچے پھینک دو — اس سولر پینل کو کوئی فرق نہیں پڑتا! کیونکہ یہ ہ...
06/05/2025

گاڑی گزار دو، موٹر سائیکل گزار دو، خود گزر جاؤ یا چھت سے نیچے پھینک دو — اس سولر پینل کو کوئی فرق نہیں پڑتا! کیونکہ یہ ہے فلیکسیبل سولر پینل، اٹیلین ٹیکنالوجی کا وہ شاہکار جس کی طاقت اور لچک حیران کن ہے۔ نہ ٹوٹتا ہے، نہ خراب ہوتا ہے، اور اس پر 25 سے 30 سال تک کی گارنٹی دی جاتی ہے۔
اپنی گاڑی یا موٹر سائیکل میں رکھ کر کہیں بھی لے جائیں، چاہے پکنک پوائنٹ ہو یا لمبا ٹور — یہ ہر جگہ آپ کے کام آنے والا ہے!

اطلاع برائے عوالناس سولر پینل صارفین ۔۔دن کے وقت جب سورج پوری شدت سے چمک رہا ہوتا ہے، سولر پینلز اپنی مکمل صلاحیت کے سات...
23/04/2025

اطلاع برائے عوالناس سولر پینل صارفین ۔۔

دن کے وقت جب سورج پوری شدت سے چمک رہا ہوتا ہے، سولر پینلز اپنی مکمل صلاحیت کے ساتھ بجلی پیدا کر رہے ہوتے ہیں۔ ایسے میں اگر کوئی شخص ان پینلز کو دھونے کے لیے پانی کا استعمال کرے تو کرنٹ لگنے کا شدید خطرہ ہوتا ہے، خاص طور پر اگر پینلز یا وائرنگ میں کسی قسم کی لیکیج ہو یا مناسب احتیاطی تدابیر اختیار نہ کی جائیں۔ پانی ایک موصل ہے جو بجلی کو آسانی سے منتقل کرتا ہے، اس لیے دن کے وقت سولر پینلز کو دھونا ایک خطرناک عمل ثابت ہو سکتا ہے۔ بہتر یہی ہے کہ صفائی کا عمل شام کے وقت یا اس وقت کیا جائے جب سورج کی روشنی کم ہو اور پینلز بجلی پیدا نہیں کر رہے ہوں، تاکہ جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے۔۔

22/04/2025

System installed.


-barkatsolarsolution

اب آپ کے اپنے شہر چوٹی ذیرین میں۔مین تالپور چوٹی بالا روڈ  طفیل آباد  رابطہ نمبر 03311181113
11/02/2025

اب آپ کے اپنے شہر چوٹی ذیرین میں۔
مین تالپور چوٹی بالا روڈ طفیل آباد رابطہ نمبر 03311181113

8kw ON Grid Solar project In Dera Ghazi Khan.
23/08/2023

8kw ON Grid Solar project In Dera Ghazi Khan.

Installed 3.2kw off Grid system.
03/04/2023

Installed 3.2kw off Grid system.

Address

TUFAIL ABAD, CHOTI ZAREEN , DERA GHAZI KHAN
Dera Ghazi Khan
32200

Telephone

+923083340547

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AL-Barkat Solar Solution posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AL-Barkat Solar Solution:

Share