Pak Ajwa Solar Traders

Pak Ajwa Solar Traders Pak Ajwa Solar Traders - Dera Ghazi Khan's Leading Solar Solutions Provider.

حق بحقدار رسید! سچ ٹائمز کے ڈپٹی بیورو چیف کا عہدہ سنبھالنے پر دلی مبارکباد بھائی۔
18/05/2026

حق بحقدار رسید! سچ ٹائمز کے ڈپٹی بیورو چیف کا عہدہ سنبھالنے پر دلی مبارکباد بھائی۔

02/08/2025
15/07/2025

ڈاکٹر شاہنواز بلوچ
کنسلٹنٹ کارڈیالوجسٹ
(ماہر امراض دل )
(بلڈ پریشر )

ڈاکٹر اسد لغاری
ماہر امراض (پرانا بخار ۔ہڈیوں کا درد۔معد ہ ۔جگر )
کل فری کیمپ نزد عید گاہ پر 8 بجے سے 12 بجے تک مفت چیک اپ کریں گے

انا للہ و انا الیہ راجعونافسوس ناک خبر عالیوالا علیانی برداری کے بزرگ استاد سردار بشیر خان علیانی سابق چئیرمینانتقال کر ...
09/04/2025

انا للہ و انا الیہ راجعون
افسوس ناک خبر عالیوالا علیانی برداری کے بزرگ استاد سردار بشیر خان علیانی سابق چئیرمین
انتقال کر گئے ہیں 😭,😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭

سابق چیئرمین عالی والا سردار بشیر احمد خان علیانی لغاری وفات پاگئے ہیں ،
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
سردار بشیر احمد خان ایک قابل قدر انسان تھے
ایک بلند مرتبہ شخص ہم سے جدا ہوگئے
ایک عمدہ حسب اور رفعت مرتبہ حاصل تھا ،
آہ
گر حمد و ستائش لوگوں کو زندگی اور دوام بخشتی تو وہ
ہمیشہ زندہ رہتے
لیکن حمد و ستائش لوگوں کو حیات دوام نہیں دیا کرتی ،
اہل وعیال اللّٰہ پاک کی امانتیں ہیں
اور ضروری ہے کہ یہ امانتیں واپس لی جائیں ۔ ۔ 🖤

اکثر لوگوں کا  Common سوال، جنکو Type-N بہتر ہے یا Type-P لونجی ؟ان دونوں کی efficiency میں 1% کا فرق ہوتا ہے، جو کے چھو...
04/03/2024

اکثر لوگوں کا Common سوال، جنکو Type-N بہتر ہے یا Type-P لونجی ؟
ان دونوں کی efficiency میں 1% کا فرق ہوتا ہے، جو کے چھوٹے سولر پروجیکٹس میں کوئی زیادہ اہمیت کا حامل نہیں، یہ 1% فرق انڈسٹریل لیول کے سولر پروجیکٹس میں اہمیت کا حامل ہوتا ہے، کیوں کے وہاں بڑے پیمانے پر بجلی پیدا کی جاتی، جب کے 8،10 پینلز والے پروجیکٹس میں یہ 1% زیادہ اہمیت نہیں رکھتا۔ اور N-type کمپنیز 30 سال کا لائف سرکل claim krti ہیں، جب کے Type-P والی کمپنیز 25 سال لائف سرکل claim کرتی ہیں، آج کی تاریخ تک دونوں claims کو پرکھا نہیں جاسکا، کیوں کہ سولر ٹیکنالوجی کو آۓ ہوۓ ابھی تک 25،30 سال نہیں ہوۓ، اس لیے سو باتوں کی ایک بات، آپکو جو پینلز سستے مل رہے ہیں ، وہ خرید لیں، بس خیال رکھئے وہ پینلز اوریجنل ہوں۔
اے گریڈ کوالٹی ایک نمبر اوریجنل سولر پینلز کی خریداری کیلئے بااعتماد نام.
Longi Himo-6 X 580
Longi Himo-6 X 585
Ready stock
Ex Dera Ghazi Khan.

Pak Ajwa Solar Traders
03366229035
03346723020
جزاک اللّه

Longi Hi-Mo 6 - 585 Watt  Available Ex Dera Ghazi KhanIf anyone is interested Call 🤙 03366229035
29/02/2024

Longi Hi-Mo 6 - 585 Watt Available
Ex Dera Ghazi Khan
If anyone is interested Call 🤙 03366229035

Longi Himo 6580WAvailable in DGK/Kot Chutta/Jampur
27/02/2024

Longi Himo 6
580W
Available in DGK/Kot Chutta/Jampur

Longi A grade Solar panels available580 WattOn Valuable pricesLocation Dera Ghazi Khan, Kot Chutta
27/02/2024

Longi A grade Solar panels available
580 Watt
On Valuable prices
Location Dera Ghazi Khan, Kot Chutta

Address

PO Khas Aali Wala
Dera Ghazi Khan
32200

Telephone

+923366229035

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Ajwa Solar Traders posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pak Ajwa Solar Traders:

Share