17/08/2026
کاشتکار بھی، ڈیلر بھی—اعتماد تجربے سے بنتا ہے!
ایک تجربہ کار کاشتکار اور ڈیلر کی جانب سے ٹینیکس اے جی کی کپاس کے لیے مؤثر پراڈکٹ رینج پر قیمتی فیڈبیک۔
کپاس میں سفید مکھی، سبز تیلا اور تھرپس کے تدارک کے لیے:
✅ فیناپرو — فلونیکامڈ
✅ فیناپیکس — پائری پروکسی فین
✅ ایسیوورو — ایسیفیٹ
اپنی فصل پر استعمال اور کسانوں کے مثبت تجربات کی بنیاد پر، ٹینیکس اے جی کی مصنوعات کاشتکاروں اور ڈیلرز دونوں کا اعتماد حاصل کر رہی ہیں۔
ٹینیکس اے جی — کسان کا اعتماد، ڈیلر کا انتخاب!
استعمال سے پہلے پراڈکٹ کا لیبل ضرور پڑھیں اور مقامی زرعی ماہر سے مشورہ کریں۔
#کپاس #تھرپس