Sun Drops Energy

Sun Drops Energy Pakistan leading Solar system installation company since 2010 & Complete solar system for Domestics..

Daytime Solar System *8 Panels Jinko b/f 585watt*7Kw Daytime Inverter*L2/L3 Stand orignal14 guage*Complete DB box*6mm Dc...
15/05/2026

Daytime Solar System
*8 Panels Jinko b/f 585watt
*7Kw Daytime Inverter
*L2/L3 Stand orignal14 guage
*Complete DB box
*6mm Dc Wire
*Installation
Only in Rs.279999

Contact no. 03357424224

15/05/2026

Daytime Solar System



All type of lithium batteries available at reasonable priceBrands:1: Solarmax2: Dyness3: Knox4: Livoltek5: Inverex6: Lon...
19/07/2025

All type of lithium batteries available at reasonable price
Brands:
1: Solarmax
2: Dyness
3: Knox
4: Livoltek
5: Inverex
6: Longlife

24V 100ah
48V 100ah
48V 200ah
48V 300ah

Fell free to Contact # 03357424224

Orignal INVdt Pv Inverter(انورٹر) 5kw and 7kw available بغیر بیٹری کے پورا دن اپنا گھر،دکان اور دفاتر کا پورا لوڈ سولر پ...
10/02/2025

Orignal INVdt Pv Inverter(انورٹر)
5kw and 7kw available
بغیر بیٹری کے پورا دن اپنا گھر،دکان اور دفاتر کا پورا لوڈ سولر پر چلائیں۔
Only inverters available and Complete system k liye Rabta karain
03357424224

Day time Solar System سورج کی روشنی سے استفادہ حاصل کریں ۔اب بغیر بیٹری اور بغیر واپڈا کے پورا گھر سولر پر چلائیں ۔ڈیرہ ...
13/09/2024

Day time Solar System
سورج کی روشنی سے استفادہ حاصل کریں ۔
اب بغیر بیٹری اور بغیر واپڈا کے پورا گھر سولر پر چلائیں ۔
ڈیرہ اسماعیل خان میں اب اے گریڈ سولر پینل اور اوریجنل گارینٹیڈ سامان کے ساتھ کم سے کم قیمت میں پروفیشنل انسٹالیشن کے ساتھ سولر لگوائیں۔
3kw System RS.250000
5kw System RS.350000

Contact # 03357424224

کیا آپ سورج کی روشنی سے استفادہ حاصل کرنا چاہتے ہیں؟؟ تو دیر کس بات کی ابھی اپنے گھر اور دفتروں میں سولر سسٹم لگوائیں او...
19/07/2024

کیا آپ سورج کی روشنی سے استفادہ حاصل کرنا چاہتے ہیں؟؟ تو دیر کس بات کی ابھی اپنے گھر اور دفتروں میں سولر سسٹم لگوائیں اور بل بچائیں۔
25 سال وارنٹی کے ساتھ سولر پینلز۔

مزید معلومات کے لیے (03357424224)

لوڈ شیڈنگ اور ہیوی بل سے نجات ۔گرمیوں کے انتظار سے پہلے سولر سسٹم انسٹال کروایں ۔پروفیشنل انسٹالیشن کروائیں بعد کی پریشا...
21/02/2024

لوڈ شیڈنگ اور ہیوی بل سے نجات ۔
گرمیوں کے انتظار سے پہلے سولر سسٹم انسٹال کروایں ۔
پروفیشنل انسٹالیشن کروائیں بعد کی پریشانی اور فالٹ سے بچیں۔
3kw,5kw,6kw,10kw Hybrid solar system
Feel free to Contact__ 03357424224

ایک نمبر اور اچھے سامان کے ساتھ ساتھ بہترین انسٹالیشن کا ہونا بہت ضروری ہے ۔  آپ لوگ اچھے سامان پر لاکھوں روپے لگا دیتے ...
06/01/2024

ایک نمبر اور اچھے سامان کے ساتھ ساتھ بہترین انسٹالیشن کا ہونا بہت ضروری ہے ۔ آپ لوگ اچھے سامان پر لاکھوں روپے لگا دیتے ہیں لیکن غیر معیاری انسٹالیشن کی وجہ سے بعد کی پریشانی اور نقصان کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔
سامان اپ جہاں سے بھی لیں پروفیشنل اور معیاری انسٹالیشن 3kw سے 500kw ہم سے کروایں ۔
Contact no. 03357424224
عام الیکٹریشن اور غیر معیاری انسٹالیشن کے نقصان کمنٹ میں دیکھیں۔

10/12/2023

90% لوگوں کا ایک ہی Common سوال، جنکو Type-N بہتر ہے یا Type-P لونگی ؟
ان دونوں کی efficiency میں 1% کا فرق ہوتا ہے، جو کے چھوٹے سولر پروجیکٹس میں کوئی زیادہ اہمیت کا حامل نہیں، یہ 1% فرق انڈسٹریل لیول کے سولر پروجیکٹس میں اہمیت کا حامل ہوتا ہے، کیوں کے وہاں بڑے پیمانے پر بجلی پیدا کی جاتی، جب کے 8،10 پینلز والے پروجیکٹس میں یہ 1% زیادہ اہمیت نہیں رکھتا۔ اور N-type کمپنیز 30 سال کا لائف سرکل claim krti ہیں، جب کے Type-P والی کمپنیز 25 سال لائف سرکل claim کرتی ہیں، آج کی تاریخ تک دونوں claims کو پرکھا نہیں جا سکا، کیوں کے سولر ٹیکنالوجی کو آۓ ہوۓ ابھی تک 25،30 سال نہیں ہوۓ، اس لیے سو باتوں کی ایک بات، آپکو جو پینلز سستے مل رہے ہیں ، وہ خرید لیں، بس خیال رکھئے وہ پینلز اوریجنل ہوں۔۔ جزاک اللّه

Do Not wait for next summer Go for Solar Now and enjoy free energy for next 25 years !Feel free to contact with us033574...
02/10/2023

Do Not wait for next summer Go for Solar Now and enjoy free energy for next 25 years !

Feel free to contact with us
03357424224-03219604344

Address

Dera Ismail Khan

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923421203430

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sun Drops Energy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sun Drops Energy:

Share