MD Budh Petroleum Service

MD Budh Petroleum Service ایم ڈی بدھ پٹرولیم سروس رنگپور شمالی اڈا چشمہ روڈ ڈیرہ ?

30/06/2026
30/06/2026

کل بروز بدھ بوقت 5 بجے ایم ڈی بدھ پمپ پر تمام تحصیل و ضلع پہاڑپور کے پمپوں کی ایک اہم بیٹھک ہو گی انشاءﷲ اور یہ بیٹھک ال پاکستان پٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن کی مشاورت سے کی جا رہی ہے اس میں صوبائی قائدین کی شرکت بھی متوقع ہے ۔ اس میٹنگ میں تمام پیٹرول پمپوں کے مسائل کے حل پر مشاورت ہوگی ۔اور پٹرول پمپس مالکان اور ان کے کاروبار کو تحفظ دینے کے لیے ہر حد تک جانے کے لیے مشاورت کی جائے گی ۔اور پٹرول پمپ ایسوسی ا یشن نے یہ بھی واضح کیا ہے کہ کسی بھی شخص کو پٹرول پمپس مالکان یا ان کے عملے کی عزت نفس مجروح کرنے کی کسی کو بھی اجازت نہیں دیں گے ۔اور ساتھ قانونی ماہرین سے بھی مشاورت کرنے پر بھی غور کیا جائے گا ۔میٹنگ کے بعد صحافیوں کو بھی موقف پیش کیا جائے گا ۔
تحصیل و ضلع پہاڑ پور صدر محمد شکیل خان

30/03/2026

قرعہ اندازی 29 مارچ 2026
آصف محسود آف لاڑ کا موٹر سائیکل انعام نکلا۔ اور اس چھوٹے بھائی رضا اللہ نے وصول کیا۔
رضا اللہ محسود کے تاثرات

29 مارچ 2026 موٹر سائیکل قرعہ اندازی موٹر سائیکل جیتنے والے آصف محسود کے چھوٹے بھائی رضا اللہ کاغذات اور موٹر سائیکل وصو...
30/03/2026

29 مارچ 2026 موٹر سائیکل قرعہ اندازی
موٹر سائیکل جیتنے والے آصف محسود کے چھوٹے بھائی رضا اللہ کاغذات اور موٹر سائیکل وصول کرتے ہوئے ۔

ماہِ رمضان مبارک
18/02/2026

ماہِ رمضان مبارک

خوشخبری ایم۔ڈی بدھ پٹرولیم سروس لایا نئے سال کا نیا تحفہ ۔ایک بارپھر  موٹر سائیکل کی قرعہ اندازی اس سے پہلے دو بار قرعہ ...
04/01/2026

خوشخبری
ایم۔ڈی بدھ پٹرولیم سروس لایا نئے سال کا نیا تحفہ ۔ایک بارپھر موٹر سائیکل کی قرعہ اندازی اس سے پہلے دو بار قرعہ اندازی کے ذریعے 2 خوش نصیب موٹر سائیکل جیت چکے ہیں ۔ اس بار وہ خوش نصیب آپ بھی ہوسکتے ہیں۔ تو پھر دیر کس بات ابھی ہماری سائیٹ پہ تشریف لائیں ۔ڈیزل/پٹرول ڈلوائیں اور قرعہ اندازی کا ٹوکن مفت حاصل کرکے قرعہ
اندازی میں شامل ہو جائیں ۔ قرعہ اندازی 29 مارچ 2026 بروز اتوار کو ہوگی
شکریہ
ایم۔ڈی بدھ پٹرولیم سروس رنگپور شمالی اڈا،چشمہ روڈ ڈیرہ اسماعیل خان

Address

Dera Ismail Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MD Budh Petroleum Service posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MD Budh Petroleum Service:

Shortcuts

Share