Zaidi Solar Services

Zaidi Solar Services Solar Inverters, Solar Service, Electronics
(1)

07/07/2026

روزانہ کی بنیاد پر مختلف کمپنیوں کے سولر پینلز کی قیمتوں سے باخبر رہنے کیلئے ہمارا پیج فالو کریں۔

06/07/2026

روزانہ کی بنیاد پر مختلف کمپنیوں کے سولر پینلز کی قیمتوں سے باخبر رہنے کیلئے ہمارا پیج فالو کریں۔

03-07-2026روزانہ کی بنیاد پر مختلف کمپنیوں کے سولر پینلز کی قیمتوں سے باخبر رہنے کیلئے ہمارا پیج فالو کریں۔
03/07/2026

03-07-2026
روزانہ کی بنیاد پر مختلف کمپنیوں کے سولر پینلز کی قیمتوں سے باخبر رہنے کیلئے ہمارا پیج فالو کریں۔

ہم پاکستان میں معیاری، قابلِ اعتماد اور جدید سولر انرجی سلوشنز انتہائی مناسب قیمت اور بہترین سہولیات کے ساتھ فراہم کر رہ...
02/07/2026

ہم پاکستان میں معیاری، قابلِ اعتماد اور جدید سولر انرجی سلوشنز انتہائی مناسب قیمت اور بہترین سہولیات کے ساتھ فراہم کر رہے ہیں۔
ہماری سروسز میں شامل ہیں:
✔ گھریلو اور کمرشل سولر سسٹمز
✔ سولر پینل کی 30 سال ورنٹی
✔ سولر انورٹر کی Replacement ورنٹی، ورنٹی کے دوران سولر انورٹر مکمل جل جانے کی صورت میں بھی دوسرے بالکل نئے انورٹر کی فراہمی
✔ پروفیشنل انسٹالیشن اور مکمل رہنمائی
✔ دن کو صبح سے شام تک سولر پلیٹوں سے ڈائریکٹ بجلی بنانے والے پاکستان کے پہلے نمبر کے سولر انورٹرز
✔ مکمل ساز و سامان کے ساتھ گھر آ کر سولر سسٹم لگا کر دینے کی سہولت
✔ سولر سسٹم لگ جانے کے بعد پانچ سال تک سپورٹ اور سروس ورنٹی۔
ہماری خصوصیات:
🔹 تجربہ کار اور تربیت یافتہ ماہر افراد کی ٹیمیں
🔹 معیاری سامان، مناسب قیمت اور لمبے عرصے کی ورنٹی
🔹 ایماندارانہ مشورہ (آپ کی ضرورت کے مطابق)
🔹 ہر کمپنی کے اے گریڈ سولر پینل کی فراہمی کیلئے اسٹام پیپر لکھ کر دینے تک کی سہولت۔
🔹 بی گرید سولر پینل ثابت ہونے پر 10 سال بعد بھی مکمل پیمنٹ بمعہ جرمانہ واپسی۔
🔹 بجلی کی لوڈشیڈنگ اور بلوں سے مکمل نجات
🔹خریدے ہوئے مال کی خوش اصلوبی سے واپسی (اگر آپ مطمئن نہیں)
ہمارا طریقہ کار:
آپ فون پر یا ہمارے پاس آ کر مکمل معلومات لینے کے بعد آرڈر کنفرم کرتے ہیں، اور 60% پیمنٹ جمع کرواتے ہیں۔
ہمارے ماہر الیکٹریشنز اور ٹیکنیشنز سروے کرنے کے بعد مکمل ساز و سامان کے ساتھ آپ کے گھر آ کر مکمل سسٹم انسٹال کر کہ دیتے ہیں، سولر سسٹم چلا کر مطمئن ہونے کے بعد آپ باقی کی 40% رقم جمع کرواتے ہیں۔
📍 مکمل سروسز کے مراکز:
ضلع پہاڑ پور (KPK)، ضلع ڈیرہ اسماعیل خان (KPK)، ضلع بھکر (پنجاب) ، ضلع میانوالی (پنجاب)
اس کے علاوہ ہم پاکستان کے کسی بھی علاقے میں دن کو صبح سے شام تک ڈائریکٹ سولر پلیٹوں سے بجلی بنانے والے پاکستان کے پہلے نمبر کے سولر انورٹرز اور ڈی بی کا مکمل سامان بھیجے کی سلاحیت رکھتے ہیں۔
اگر آپ سولر سسٹم لگوانے کا ارادہ رکھتے ہیں یا مزید معلومات چاہتے ہیں تو پہلے اپنے علاقے کی مارکیٹ کا چکر لگائیں قیمتیں اور معیار معلوم کریں اور پھر بلا جھجھک ہم سے رابطہ کریں۔
رابطہ نمبر 03279944488
📞 Call Timing: ( 04:00 PM to 08:00 PM)
💬 WhatsApp: (24 Hours)
زیدی سولر سروسز — اعتماد، معیار اور روشنی کا نام 🌞

روزانہ کی بنیاد پر سولر کی قیمتوں سے باخبر رہنے کیلئے ہمارا پیج فالو کریں۔
30/06/2026

روزانہ کی بنیاد پر سولر کی قیمتوں سے باخبر رہنے کیلئے ہمارا پیج فالو کریں۔

Address

Syedallian Dera Ismail Khan
Dera Ismail Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zaidi Solar Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share