Aziz Petroleum Service Digri

Aziz Petroleum Service Digri Aziz Petroleum Service Tando Ghulam Ali Road Digri District Mirpurkhas Sindh
since 1966

اَللہُ اَکَبْرَ یا اَللہُ پاک ہماری فوج کی غیبی مدد فرما۔ (آمین)
06/05/2025

اَللہُ اَکَبْرَ
یا اَللہُ پاک ہماری فوج کی غیبی مدد فرما۔ (آمین)

 #سندھ کے حق پہ حملہ نا منظور    Aziz Petroleum Service Digri
05/04/2025

#سندھ کے حق پہ حملہ نا منظور


Aziz Petroleum Service Digri

تمام دوست احباب کو دلی گہرائیوں سے عید الفطر مبارکاللہ آپکی تمام عبادات قبول فرمائیں(آمین)اللہ پاک آپ سب کو سدا سلامت او...
31/03/2025

تمام دوست احباب کو دلی گہرائیوں سے عید الفطر مبارک
اللہ آپکی تمام عبادات قبول فرمائیں(آمین)
اللہ پاک آپ سب کو سدا سلامت اور خوش رکھیں۔
Aziz Petroleum Service Digri

Customer care Day organized by Aziz Petroleum Service Digri  پاکستان اسٹیٹ آئل اور عزیز پٹرولیم ڈگری کی جانب سے صارفین ک...
27/03/2025

Customer care Day organized by Aziz Petroleum Service Digri
پاکستان اسٹیٹ آئل اور عزیز پٹرولیم ڈگری کی جانب سے صارفین کئیر ڈے منایا گیا اس موقع پر معزز صارفین کے لئے عزیز پٹرول پمپ پر مختلف تحائف تقسیم کیے گئے۔ عزیز پٹرولیم ڈگری کے اونر سیٹھ اکرم آرائیں ٬ سیٹھ نواز آرائیں نے پاکستان اسٹیٹ آئل کے نمائندوں ڈپٹی ڈویژنل منیجر عبد الخالق خان ٬ ایریا منیجر عقیل احمد شیخ ٬ ایریا منیجر تھر طاہر نواز ٬ ایریا منیجر ہائے وے غلام محمد ٬ایریا انجئیر طلحہ راشد اور دیگر نے صارفین کو دوران سفر حفاظتی انتظامات کے ساتھ ساتھ پاکستان اسٹیٹ آئل کی کوالٹی کے بارے میں بھی آگاہی دی صارفین نے پاکستان اسٹیٹ آئل اور عزیز پٹرولیم ڈگری کی سروس سے مطمن ہونے کا اظہار کیا

بس اک پل کی تھی حکومت یزید کیصدیاں حسینؓ کی ہیں، زمانہ حسینؓ کا
28/07/2023

بس اک پل کی تھی حکومت یزید کی
صدیاں حسینؓ کی ہیں، زمانہ حسینؓ کا

22/04/2023

تمام دوست احباب کو دلی گہرائیوں سے عید الفطر مبارک
اللہ پاک آپ سب کو سدا سلامت اور خوش رکھیں۔

Aziz Petroleum Service Tando Ghulam Ali Road Digri District Mirpurkhas Sindh
since 1966

22/04/2023

تمام دوست احباب کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک

عزیز پیٹرولیم کی طرف سے جشن آزادی مبارک ہو۔
14/08/2022

عزیز پیٹرولیم کی طرف سے جشن آزادی مبارک ہو۔

08/08/2022
سلام یا حسین سلام یا حسین
08/08/2022

سلام یا حسین
سلام یا حسین

Address

Digri

Telephone

+923013280032

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aziz Petroleum Service Digri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share