Bilal Filling Station- Go Petrol pump

Bilal Filling Station- Go Petrol pump Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bilal Filling Station- Go Petrol pump, Petroleum service, Rajbah Road, Faisalabad.

congratulations to the lucky winner 🥳✌️✌️
01/01/2024

congratulations to the lucky winner 🥳✌️✌️

insha'Allah
20/11/2023

insha'Allah

06/02/2023

اگر کسی بھائی کو پیٹرول نہیں مل رہا تو پریشان بلکل نہ ہوں
کیونکہ مل ہمیں بھی نہیں رہا
(بلال پٹرولیم )

24/01/2023

بلال پٹرولیم (راجباہ روڑڈ چکنمبر 279) نے دوپہر 2 بجے سے رات 10 بجے تک اپنے علاقے کے لوگو کےاستعمال کے لئے فری پانی کا انتظام لگاتار موٹر چلوا کر کیا جس سے دیکھتے دیکھتے دور دراز کے علاقے کے لوگ بھی آنا شروع ہو گئے۔ اور ایک سائڈ پر موبائیل چارجنگ والوں کی الگ سے لائن لگی تھی اور ایک صاحب جو کہ آئسکریم کا کام کرتے وہ کہیں دور سے اپنا فریج پمپ پر لے آئے اور لائٹ آنے تک پمپ والوں نے فریج چلا کر رکھا انکا۔اللّه انکی یہ نیک نیکی قبول فرمائیے اور ہم سب کو بھی ایسے نیک عمال کرنے کی توفیق دے آمین
چوہدری عبدالرشید گجر(پمپ اونر) نے خاص طور پر اپنے بیٹے بلاول رشید گجر کو تاکید کر رکھی تھی کہ نا پانی والی موٹر بند کرنی ہے اور ہر آنے والے کی جس طرح ممکن ہو مدد کرنی ہے۔

Address

Rajbah Road
Faisalabad
38500

Telephone

+923217839279

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bilal Filling Station- Go Petrol pump posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bilal Filling Station- Go Petrol pump:

Share