29/03/2026
⭐ ضرورت برائے اسٹاف - البرکت واٹر پمپس ⭐
ہمیں فیصل آباد میں محنتی اور تجربہ کار افراد کی فوری ضرورت ہے۔
✅ 1. لیتھ مشین آپریٹر (خرادیہ) (Lathe Machine Operator) 1 عدد
اہلیت: لیتھ مشین چلانے کا مکمل تجربہ اور فنی مہارت لازمی ہے۔
تجربہ: کم از کم 2 سے 3 سال۔
✅ 2. ہیلپر (Workshop Helper) 2 عدد
اہلیت: کام سیکھنے کا جذبہ رکھنے والا، محنتی اور ذمہ دار "ڈیوٹی کے اوقات" ( صبح 9 سے شام 8 بجے)
📍 پتہ: ستیانہ روڈ، فیصل آباد۔
👤 رابطہ: بشارت علی
📞 فون نمبر: 0303.2500039
نوٹ: خواہشمند حضرات فوری رابطہ کریں یا اپنی تفصیلات واٹس ایپ کریں۔ جاب کے متلاشی دوستوں کے ساتھ یہ پوسٹ ضرور شیئر کریں! 🤝