NXT Coatings-Faisalabad

NXT Coatings-Faisalabad We Provide Complete Building(Constructed & Underconstruction) Solutions

30/09/2019

اپنی پانی کی ٹینکی کو رکھیں ٹھنڈا اور پائیں نارمل پانی وہ بھی پمپ چلائے بغیر اور بچائیں اپنا بجلی کا بِل 15% تک۔ تو ابھی فون اُٹھائیں اور کال کریں 03134759451 اور ہماری سروسز حاصل کریں گارنٹی کے ساتھ۔

25/09/2019

اِدھر اُدھر کان نہ دھریں۔ اپلائ کروایں NXT Cool Zone اور بے فکر ہو جائیں گرمی کی تپش سے کیونکہ NXT Cool Zone گرمی کی حدت کو کم کرے 6-15•C تک۔ اور گھٹاۓ آپ کا بجلی کا بل تو ابھی رابطہ کریں اور ہمارا نمائندہ آپ کے پاس جو مہیا کرے گا آپکو بہترین سروسز اور دے گا آپکو باقائدہ گارنٹی۔
ابھی رابطہ کریں 03134759451

کیا آپ کے گھر میں دیمک ہے؟ کاکروچ ہیں؟ آپ اپنے گھر کو دیمک اور کاکروچ سے بچانا چاہتے ہیں ہم سے رابطہ کریں03134759451 د...
25/09/2019

کیا آپ کے گھر میں دیمک ہے؟ کاکروچ ہیں؟ آپ اپنے گھر کو دیمک اور کاکروچ سے بچانا چاہتے ہیں ہم سے رابطہ کریں03134759451 دیمک کی خوراک زندہ اور مردہ نباتات کے ریشےہیں۔ سوکھی لکڑی اس کا من بھاتا کھاجا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ گھروں کے سامان اور کتابوں کو یہ بری طرح تلف کر دیتی ہے۔ غلے کو چٹ کر جاتی ہے۔ درختوں کو بھی سخت نقصان پہنچاتی ہیں۔ گنے کے ننھے پودوں اور گیہوں پر ٹوٹ پرٹی ہے۔ آم کا درخت بھی اس کو بہت مرغوب ہے۔ یہ عجیب بات ہے کہ جب تک یہ کیڑے بہت نقصان نہ کر لیں۔ ان کا پتا نہیں چلتا۔ پہلے زمین کے نیچے بل بناتے ہیں پھر وہاں سے سرنگیں کھود کر حملے کرتے ہیں۔ جب ان کی بنائی ہوئی چھتے دار سرنگ نظر آجائے تو اس وقت ان کا دیمک روشنی سے نفرت کرتی ہے۔ پروں والے نر یا پر دار مادہ صرف برسات کے موسم میں گھروں سے باہر آتی ہیں اور ہوا میں اڑتی نظر آتی ہیں۔ بعض کے پر خود بخود گر پڑتے ہیں۔ پرندے ان کے گرد منڈلاتے اور ان کو پکڑ پکڑ کر کھاتے ہیں۔ جو رانی مرنے سے بچ جائے وہ زمین پر گر پڑتی ہے ۔ اس کے پر جڑ جاتے ہیں یہ رانی پھر سے نئی بستی بناتی ہے۔ برسات میں نر اور رانیاں ہوا میں اڑتی ہیں کارکن دیمک ان دنوں میں اپنی زمین دوز گھروں سے باہر نکلتی ہیں۔ مگر بہت کم دکھائی دیتی ہیں۔ اگر انھیں کبھی خوراک جمع کرنے کے لیے بل سے باہر آنا پڑے تو وہ پودوں اور ریشوں کو چبا کر اور پھر انھیں مٹی میں ملا کر چھوٹی چھوٹی سرنگیں بنا لیتی ہیں تاکہ اندر ہی اندر وہ اپنا کام سرانجام دے سکیں۔ کیونکہ ان کو روشنی سے سخت نفرت ہے۔پتا چلتا ہے۔ Please visit us at www.nxtcoatings.com چھت کی واٹرپروفنگ, ہیٹ پروفنگ, لیکیج ,سیپیج,باتھ روم لیکیج،دیواروں، چھتوں میں کریک کی مرمت...دیمک، کاکروچ کا خاتمہ گارنٹی کے ساتھ ۔

NXT Coatings-Complete Building Faults Solutions بیسمنٹ واٹرپروفنگ, چھت کی واٹرپروفنگ, ہیٹ پروفنگ, لیکیج,سیپیج،دیواروں،چھ...
25/09/2019

NXT Coatings-Complete Building Faults Solutions بیسمنٹ واٹرپروفنگ, چھت کی واٹرپروفنگ, ہیٹ پروفنگ, لیکیج,سیپیج،دیواروں،چھتوں میں کریک کی مرمت. دیمک، کاکروچ کا خاتمہ گارنٹی کے ساتھ 👈03134759451

Address

Metropole Chok, Melad Road, Narwala Road
Faisalabad
38000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NXT Coatings-Faisalabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share