12/05/2026
سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کے مینجنگ ڈائریکٹر طارق علی نظمانی اور کنسلٹنٹ فرحان لودھی سے ایکسلیرو انجینئرنگ کمپنی کے سی ای او محمد مدثر اور وفد کی ملاقات، اس موقع پر شہر کی صفائی ستھرائی سے متعلق مختلف امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔