Farmer Library کسان لائبریری

Farmer Library  کسان لائبریری we deals in fertilizers

17/06/2026

دھان کی پنیری سے جڑی بوٹیاں ختم کرنے کے لیے #اجیکسا کا سپرے

مگنیشیم سلفیٹ امپورٹڈ فریش اسٹاک دستیاب ہے 0300 5521232 اگر آپ سلفر مہنگا ہونے یا دستیاب نہ ہونے کی وجہ سے پریشان ہیں او...
15/06/2026

مگنیشیم سلفیٹ امپورٹڈ فریش اسٹاک دستیاب ہے
0300 5521232
اگر آپ سلفر مہنگا ہونے یا دستیاب نہ ہونے کی وجہ سے پریشان ہیں اور سلفر کا سستا اور موثر حل تلاش کر رہے ہیں تو حاضر خدمت ہے مگنیشیم سلفیٹ امپورٹڈ کرسٹل
اس میں Mgo 16% اور سلفر سلفیٹ کی شکل So⁴ 40%+ یہ پراڈکٹ سلفر کا مکمل متبادل اور مگنیشیم کی اضافی طاقت موجود ہوتی ہے
فی ایکڑ استعمال صرف 10 کلو گرام
مناسب قیمت پر دستیاب ہے
محمد صدیق اسد
0303 4707832
0300 5521232
آل پاکستان کارگو بلٹی کی سہولت موجود ہے
Farmer Library کسان لائبریری

13/06/2026

عوام کو بھکاری بنانے کے لیے 838 ارب
ملک کی ریڑھ کی ہڈی کے لیے 5 ارب
ہماری قومی ترجیحات 🤬

درود شریف کاورد عام عبادت نہیں خاص جمعہ کے دن ذرا تصور کریں کیا منظر ہوگا کہ جب نام کے ساتھ حضور نبی کریم صلی اللّٰہ علی...
12/06/2026

درود شریف کاورد عام عبادت نہیں خاص جمعہ کے دن ذرا تصور کریں کیا منظر ہوگا کہ جب نام کے ساتھ حضور نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں یہ تحفہ پیش کیا جاتاہوگا اور جناب قبول فرماتے ہوں گے
سوچیں گہرائی تک سوچیں
اور کثرت سے درود و سلام بھیجیں۔
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
Farmer Library کسان لائبریری

SoP EVER SOL مصر سے درآمد شدہ پیکنگ 25 کلو گرام استعمال سپرے میں 1ـ2 کلو گرام استعمال فلڈ میں 12 سے 25 کلو گرام کسی بھی ...
10/06/2026

SoP EVER SOL
مصر سے درآمد شدہ
پیکنگ 25 کلو گرام
استعمال سپرے میں 1ـ2 کلو گرام
استعمال فلڈ میں 12 سے 25 کلو گرام

کسی بھی فصل کے لیے بہترین پوٹاش مکمل حل پذیر نمکیات اور ہیوی میٹل سے پاک پیور پراڈکٹ
فیصل آباد اور لاہور سے آل پاکستان کارگو بلٹی کی سہولت موجود ہے
محمد صدیق اسد
0303-4707832
0300-5521232
AS agro fertilizer Faisalabad

ڈیمانڈ کے حساب سے رعایت موجود ہے۔

دھان کی کم دورانیے کی کائنات اور کسان باسمتی کی جدید ترین ورائٹیوں کے بیج مناسب قیمت پر دستیاب ہیں 0300 5521232 بیج کی پ...
08/06/2026

دھان کی کم دورانیے کی کائنات اور کسان باسمتی کی جدید ترین ورائٹیوں کے بیج مناسب قیمت پر دستیاب ہیں
0300 5521232
بیج کی پیورٹی اور ورائٹی اوریجنل ہونے کی مکمل گارنٹی ہے۔
فیصل آباد سے آل پاکستان کارگو بلٹی کی سہولت موجود ہے
محمد صدیق اسد
0303 4707832
0300 5521232

دھان کی کائنات ورائٹی 1885 کا مکسنگ سے پاک گریڈڈ شدہ بیج دستیاب ہے 0300 5521232 محدود اسٹاک آل پاکستان کارگو بلٹی کی سہو...
07/06/2026

دھان کی کائنات ورائٹی 1885 کا مکسنگ سے پاک گریڈڈ شدہ بیج دستیاب ہے
0300 5521232
محدود اسٹاک
آل پاکستان کارگو بلٹی کی سہولت موجود ہے
محمد صدیق اسد
0303 4707832
0300 5521232

06/06/2026

دھان ورائٹی GM-5 کا بیج محدود اسٹاک دستیاب ہے
0300 5521232

04/06/2026

الرٹ
دھان کی پی بی 3136 یا پوسا 3136 نام کی پاکستان تو کیا انڈیا میں بھی کوئی ورائٹی رجسٹرڈ نہیں نہ کوئی لائن ہے
محتاط رہیں 🤬🤬

Address

Faisalabad
38000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Farmer Library کسان لائبریری posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Farmer Library کسان لائبریری:

Share