Instrument Students -Jobs

Instrument Students -Jobs in this group we will discuss technical problems

             # اگر آپ نے ڈگری یا ڈپلومہ کرلیا ہے اور آپ کو جاب نہیں مل رہی #اگر آپ آئل اینڈ گیس, پیٹرولیم ، پٹروکیمیکل ،...
16/10/2023


# اگر آپ نے ڈگری یا ڈپلومہ کرلیا ہے اور آپ کو جاب نہیں مل رہی
#اگر آپ آئل اینڈ گیس, پیٹرولیم ، پٹروکیمیکل ، کیمیکل ، پاور یا کسی دوسرے اچھے سیکٹر میں جاب کرنا چاہتے ہیں لیکن آپ انٹرویو نہیں پاس کر پارہے اور آپ کے پاس اس لیول کی ٹریننگ نہیں ہے
# اگر آپ گلف ممالک (سعودی عرب ، قطر، ابو ظہبی ، دبئی ، اومان ) یا کسی دوسرے ملک میں جاب کرنا چاہتے ہیں
#اگر آپ پاکستان میں کسی اچھی یا ملٹی نیشنل کمپنی میں جاب کرنا چاہتے ہیں
#اگر آپ کے پاس پروفشنل ڈگری اور پاکستان میں کام کرنے کا تجربہ بھی لیکن آپ کے پاس وہ نالج، ٹریننگ اور انٹرنیشنل تجربہ نہیں
# اگر آپ جونئیر پوزیشن سے پروموٹ ہونا چاہتے ہیں
تو
فکر کی اب کوئی ضرورت نہیں
N&I Manpower Solution
جو کہ پروفشنل مین پاور پاکستان سے دوسرے ممالک کو بھیجنے کا ادارہ ہے
اور
Falcon Complex For Professionals-FCFP
جس میں بہت تجربہ کار ٹریننگ استاتذہ جو پچھلے بیس سالوں سے سعودی عرب ، قطر، ابو ظہبی ، اومان، دبئی اور دوسرے ممالک میں جاب کررہے ہیں
نے مشترکہ طور پر آپ کے لئے بہت ہی اعلیٰ معیار کے ٹریننگ پروگرام تشکیل دیئے ہیں
جو کہ کسی بھی کالج یا یونیورسٹی میں نہیں پڑھائے جاتے اور یہ سارے پروگرام پریکٹیکل تجربات کا نچوڑ ہیں
آئیں اب اپنا وقت ضائع نہ کریں اور فورآ اس ٹریننگ کا حصہ بنیں اور ایک اچھی جاب حاصل کریں
ان ٹریننگ کے بعد آپ کو جاب کے لئے پوری سپورٹ کی جائے گی
ہمارے ٹریننگ پروگرام مندرجہ ذیل ہیں
1- Project Management
2-HR & Administration
3- Electrical & Instrument Supervisor
4-PLC & SCADA
5-Instrument Technician
6-Industrial Electrician
7-AutoCAD designer
8-Python & other softwares
ان ٹریننگ پروگرامز کی تفصیل ہمار ویب سائٹ پر موجود ہے
نیچے دئے گئے لنک پر کلک کریں اور فورآ اپنی رجسٹریشن کروائیے

https://nimanpower.org/trainings/
مزید معلومات کے لئے آپ میل کریں
[email protected]

N&I Group of companies provides the facilities of training to the candidates in workshop and infield in the following crafts.

 #اگر آپ نے ڈپلومہ آف ایسوسی ایٹ انجینئرز (انسٹرومنٹ، الیکٹریکل ، الیکٹرونکس )  FSc. کرلیا ہے اور جاب نہیں مل رہی  # اگر...
01/10/2023

#اگر آپ نے ڈپلومہ آف ایسوسی ایٹ انجینئرز (انسٹرومنٹ، الیکٹریکل ، الیکٹرونکس ) FSc. کرلیا ہے اور جاب نہیں مل رہی
# اگر آپ کسی انڈسٹری میں جاب کرتے ہیں اور پاکستان سے باہر جاب کرنا چاہتے ہیں
# اگر آپ انٹرویؤ نہیں دے سکتے
# اگر آپ اچھے انسٹرومنٹ ٹیکنیشن ہیں اور سپروائیزر کی جاب کرنا چاہتے ہیں
#اگر آپ انسٹرومنٹ سپروائیزر یا فورمین ہیں اور انجینئر کی جاب کرنا چاہتے ہیں
# اگر آپ آئل اینڈ گیس ، پٹروکیمیکل ، پاور ، سیمنٹ سیکٹر میں جاب کرنا چاہتے ہیں
تو فکر کی اب کوئی ضرورت نہیں
N&I Manpower Solution
جوکہ مین پاور پاکستان سے دوسرے ممالک بھیجنے کا ادارہ ہے
اور
Falcon Complex for Professionals
جس میں بہت تجربہ کار ٹریننگ استاتذہ جو پچھلے پندرہ سالوں سے قطر، سعودی عرب ، ابو ظہبی ، اومان اور دوسرے ممالک میں جاب کر چکے ہیں
نے مشترکہ طور پر آپ کے لئے بہت ہی اعلیٰ معیار کا ٹریننگ کورس تشکیل دیا ہے
Units and measurements
Drawing study
Field instrument calibration
Installation
Testing
Cabling
Termination
Loop testing
Cable routing/ cable tray installation
Tubing work
PLC, SCADA, DCS, VMS, BMS, F&G etc
Power distribution
Circuit diagram
Instrument design
Documentation
QC documents
HSE training
Work permit system
آئیں آج ہی اپنی رجسٹریشن کروائیے
فیس جمع کروانے سے پہلے آپ کے ساتھ ہمارے ٹرینر ایک سیشن کریں گے اور آپ کو مزید بتائیں گے کہ اس ٹریننگ سے آپ کو مزید کیا فوائد ہوں گے
اپنی رجسٹریشن کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں

https://nimanpower.org/trainings/

01/10/2023

NEOM city of Saudi Arabia construction in progress
Huge manpower required for this project including Engineer, technician, welder, supervisor, IT experts and more
Please visit our website for jobs and trainings
www.nimanpower.org

Address

Kohinoor City
Faisalabad
38000

Website

http://www.nimanpower.org/

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Instrument Students -Jobs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share