owner of bagoo sheer petroleum

owner of bagoo sheer petroleum petroll pump

17/02/2023

پنجاب پولیس کی وردی تبدیل کرنے کے لئے سروے شروع

پنجاب پولیس کی موجودی اولیو گرین وردی تبدیل کرکے ایس پی یو کی گرے رنگ کی وردی منتخب کرنےکے لئے پولیس سروے کا آغاز کردیا گیا ہے۔

پنجاب پولیس کے اعلی افسران پنجاب پولیس کی موجودہ اولیو گرین یونیفارم کے رنگ سے مطمئن نہیں ہیں۔آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے بھی افسران کی رائے سے اتفاق کیا ہے۔ذرائع کے مطابق آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے یونیفارم کی تبدیلی کے حوالے سے لاہور پولیس کے دربار میں بھی موجود افسران کی رائے لی تھی۔بیشتر افسران نے یونفیارم کی تبدیلی کے حق میں رائے دی۔
جس پر پنجاب پولیس کی موجودہ اولیو گرین وردی تبدیل کرکے ایس پی یو کی گرے رنگ کی وردی منتخب کرنےکے لئے پولیس سروے کا آغاز کردیا گیاہے۔تمام اضلاع کو اولیو گرین اور گرے رنگ کی تصاویر لگا سروے فارم بھجوا دیئے گئے ہیں اور ان کی رائے طلب کی گئی ہے کہ ان کو دونوں میں سے کون سی وردی کا رنگ پسند ہے۔رواں ہفتے تک سروے مکمل کرکے رپورٹس آئی جی افس بھجوانے کا حکم جاری کیا گیا ہے۔تمام اضلاع کی رپورٹس کے بعدوردی تبدیلی کے حوالے سے فیصلہ اعلی سطحی اجلاس میں آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کریں گے۔

حقائق پر مبنی خبروں اور ویڈیوز کے لئے میرا فیس بک پیج (احسان ڈیلی) لائیک اور فالو کریں۔شکریہ
https://www.facebook.com/AhsaanDaily/

03336665497
03/06/2022

03336665497

1/3/2022 انشااللّٰہ دوبارہ خود چلائیں گےopen again with best wishes
21/02/2022

1/3/2022 انشااللّٰہ دوبارہ خود چلائیں گےopen again with best wishes

Address

554GB Main Road Swl Road
Faisalabad
3365

Telephone

+923338370497

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when owner of bagoo sheer petroleum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to owner of bagoo sheer petroleum:

Share