AK Group Of Companies

AK Group Of Companies Fertilizer Products, Chemicals Company

اپنی فصلوں کی بہت زیادہ  پیداوار کیلیے اس او پی کا استعمال لازمی کریں- خریدنے کیلیے ابھی رابطہ کریں  03047049113
17/04/2025

اپنی فصلوں کی بہت زیادہ پیداوار کیلیے اس او پی کا استعمال لازمی کریں-
خریدنے کیلیے ابھی رابطہ کریں
03047049113

Monu ammonium phosphate MAP 12-61ایم اے پی 61-12 میں فاسفورس تیزابی حالت میں موجود ہے. ایم اے پی 61-12 مکمل طور پر ڈی اے...
13/03/2025

Monu ammonium phosphate MAP 12-61
ایم اے پی 61-12 میں فاسفورس تیزابی حالت میں موجود ہے.
ایم اے پی 61-12 مکمل طور پر ڈی اے پی کا متبادل ہے۔
ایم اے پی 61-12 کی کم مقدار ڈال کر بھی زیادہ فوائد لیے جا سکتے ہیں۔
ایم اے پی 61-12 میں موجود فاسفورس پودے کو جلدی اور زیادہ مقدار میں دستیاب ہوتی ہے.
کم پی ایچ ہونے کی وجہ سے ایم اے پی میں موجود فاسفورس نہ ہونے کے برابر فکس ہوتی ہے.
ایم اے پی 61-12 کو اپ کسی طرح کی بھی زمین میں استعمال کر سکتے ہیں یہ ہر طرح کی فصلوں کے لیے یکساں مفید ہے.
03047049113
Ahsan Chaudhary

SOp, MAp available...Ak Traders Chemicals 03047049113
06/02/2025

SOp, MAp available...
Ak Traders Chemicals
03047049113

سلفیٹ آف پوٹاش (SOP)• دانہ بنے چمکدار صحت مند اور وزن• پیداوار میں اضافہ / آمدنی میں اضافہ• دانے کی بہترین بھرائی• فصل گ...
17/01/2025

سلفیٹ آف پوٹاش (SOP)

• دانہ بنے چمکدار صحت مند اور وزن

• پیداوار میں اضافہ / آمدنی میں اضافہ

• دانے کی بہترین بھرائی

• فصل گرنے سے محفوظ

• پوٹاش کے استعمال سے۔۔۔ گندم کی پیداوار 30 فیصد تک بڑھائی جا سکتی ہے

(جدید کھادیں۔۔۔ بہترین پیداوار)

پنجاب بھر میں 24 گھنٹے میں ڈیلیوری کی سہولت موجود ہے۔
03047049113

پوٹاش کا استعمال پیداواری صلاحیت کو بڑھاتا ہے۔ ایس او پی SOP کے استعمال سے گندم کی ٪30 پیداوار میں اضافہ کیا جا سکتا ہے۔...
16/01/2025

پوٹاش کا استعمال پیداواری صلاحیت کو بڑھاتا ہے۔ ایس او پی SOP کے استعمال سے گندم کی ٪30 پیداوار میں اضافہ کیا جا سکتا ہے۔گندم میں(SOP) گوبھ کی صورت میں ضرور استمعال کریں۔
ایس او پی (SOP) لینے کے لیے ابھی رابطہ کریں۔
پورے پاکستان میں ڈیلیوری کی سہولت موجود ہے
Ahsan Chaudhary
03047049113

پوٹاش SoP تائیوان کی سب سے بڑی اور معروف کمپنیJMC کا سب سے زیادہ معیاری اور ریکارڈ سیل ہونے والا برانڈ سلوبل ایس او پی (...
10/01/2025

پوٹاش SoP تائیوان کی سب سے بڑی اور معروف کمپنیJMC کا سب سے زیادہ معیاری اور ریکارڈ سیل ہونے والا برانڈ سلوبل ایس او پی (پوٹاش) دستیاب ہے۔
دھان مکئی کماد کپاس سبزیات اور باغات کے لیے بہترین چوائس ۔۔۔ سپرے فلڈ اور چھٹہ کے ذریعے آسانی سے استعمال۔۔ حل پزیری 100%۔۔۔ کلورائیڈز کے مضر اثرات سے پاک۔۔۔ امپورٹڈ پیکنگ ۔۔۔ فریش اسٹاک ۔۔۔ مناسب ترین قیمت۔۔۔ بلک و ریٹیل ریٹ کے لیے رابطہ کرسکتے ہیں👇
احسان چوہدری
03047049113

ڈی اے پی (DAP) کھادڈی اےپی پیکنگ 50کلوگرامفارمولا:فاسفیٹ 46فیصدنائیٹروجن: 18 فیصد 03047049113
27/10/2024

ڈی اے پی (DAP) کھاد

ڈی اےپی پیکنگ 50کلوگرام
فارمولا:فاسفیٹ 46فیصد
نائیٹروجن: 18 فیصد
03047049113

بی او پی BOP پیکنگ 50کلوگرامفارمولا:فاسفیٹ 20 فیصدارگینک میٹرز 20 فیصد03047049113
27/10/2024

بی او پی BOP پیکنگ 50کلوگرام
فارمولا:فاسفیٹ 20 فیصد
ارگینک میٹرز 20 فیصد
03047049113

دانے دار...ایس او پی.....امپورٹڈ..25کلو گرام..زبردست کوالٹی..........03047049113
27/10/2024

دانے دار...ایس او پی.....امپورٹڈ..25کلو گرام..زبردست کوالٹی..........
03047049113

گندم کی پیداوار میں اضافہ "SOP" پوٹاش سے ممکن ھے۔🌾موسمی حالات کے خلاف گندم میں قوت مدافعت بڑھانے  دانہ کی بھرائی کرے خوب...
13/08/2024

گندم کی پیداوار میں اضافہ "SOP" پوٹاش سے ممکن ھے۔🌾
موسمی حالات کے خلاف گندم میں قوت مدافعت بڑھانے
دانہ کی بھرائی کرے خوب۔ 🌾
سلفر کی اضافی خوبیوں کے ساتھ زمین میں موجود پھپھوندی کو ختم کرے۔

ہول سيل ريٹ پر دستیاب ہے
رابطہ نمبر: 03047049113

#پوٹاش

Address

House#04
Faisalabad
38000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AK Group Of Companies posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share