Rana Tayyab Digital Marketing

Rana Tayyab Digital Marketing New life style with new sweet and modern homes. For modern and most beautiful ,elegant POP Ceilings

سالگرہ مبارک ہو بھائی۔ جان اللّہ پاک آپکو ایمان صحت اور خوشیوں بھری لمبی زندگی عطافرماے اور آپ کا سایہ ہم پہ سدابنائی رک...
26/06/2024

سالگرہ مبارک ہو بھائی۔ جان
اللّہ پاک آپکو ایمان صحت اور خوشیوں بھری لمبی زندگی عطافرماے اور آپ کا سایہ ہم پہ سدابنائی رکھے آمین ثم آمین

26/04/2024

اج ایک خبر سنی جو پہلے بھی بہت بار سنی ہے
ملکی مفاد میں سخت فیصلے لینے ہوں وزیر اعظم شہباز شریف
تو محترم جناب وزیراعظم صاحب
عوام کو دو معافی سخت فیصلے میں آپ کو بتاتا ہوں وہ لیں
پورے ملک میں واپڈا سمیت کسی بھی بندے کو ایک یونٹ بجلی مفت نہ دی جاے
کسی بھی بندے کو ایک روپے کا ٹیلی فون اور موبائل کا خرچا نہ دیا جاے
کسی بھی ایک بندے کو ہوائی ٹکٹ ریلوے ٹکٹ مفت نہ دی جاے
کسی بھی ایک بندے کو سرکاری سطح پہ رہائش کا کھانے کا سفر کا خرچا نہ دیا جاے
پیڑول کا مفتا بند کریں
بلند ترین ماہانہ تنخواہ کو بارہ بارہ لاکھ سے کم کر کے زیادہ سے زیادہ تین لاکھ پہ
لائیں
سرکاری خرچ پہ گھریلو ملازمین کی فوج ختم کیا جاے یا ان لوگوں کو سرکاری مشینری میں فٹ کریں
انسان دوست بنیں انسان دوست فیصلے کریں یہی فیصلے مشکل ہیں جو آپ سمیت کسی بھی سابقہ سیاسی یا فوجی حکومت نے کیے ہوتے تو آج آپ کو یہ نہ کہنا پڑتا کہ مشکل فیصلے لینے پڑیں گے

سال گرہ مبارک ہو پیار بیٹے طیب کو  بہت بہت اللہ پاک تم کو ایمان صحت اور خوشیوں سے بھرپور لمبی زندگی عطا فرماے آمین ثم آم...
16/09/2023

سال گرہ مبارک ہو پیار بیٹے طیب کو بہت بہت اللہ پاک تم کو ایمان صحت اور خوشیوں سے بھرپور لمبی زندگی عطا فرماے آمین ثم آمین یا رب العالمین

سالگرہ مبارک ہو میری پیاری بیٹی وجہیہ اللّہ پاک آپکو ایمان صحت اور خوشیوں بھری لمبی زندگی عطا فرماے آمین ثم آمین
28/08/2023

سالگرہ مبارک ہو میری پیاری بیٹی وجہیہ اللّہ پاک آپکو ایمان صحت اور خوشیوں بھری لمبی زندگی عطا فرماے آمین ثم آمین

Address

Faisalabad
3800

Opening Hours

Monday 07:30 - 19:30
Tuesday 07:30 - 19:30
Wednesday 07:30 - 19:30
Thursday 07:30 - 19:30
Saturday 07:30 - 19:30
Sunday 07:30 - 19:30

Telephone

+923217688088

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rana Tayyab Digital Marketing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rana Tayyab Digital Marketing:

Share