20/07/2026
دوستو !!! میری وڈیوز آپ کے حوالے ۔ وڈیو اپلوڈ ہو نہ ہو جتنی وڈیوز بن گئی ہیں شاید ہی کوئی بنا سکے ۔ اب آپ دوستوں نے یہ ٹرینڈ ختم نہیں ہونے دینا ۔ مجھے اور میرے دوستوں کو پتہ ہے کہ خونخوار بھیڑیے اس مہم کو ناکام اور ختم دیکھنا چاہتے ہیں لیکن ہم نے ہمت نہیں ہارنی ۔ سوشل میڈیا پہ میرے یہ اکاؤنٹ ہیں
ٹک ٹاک ، انسٹاگرام ، اور یوٹیوب پہ اکاؤنٹ Teacher usman کے نام سے ہیں ۔ یہ سارے اکاؤنٹ اس لئیے بنائے تاکہ اگر ایک پہ مسئلہ ہو تو دوسرا چلتا رہے ۔ سب تفصیلی وڈیوز یوٹیوب چینل Teacher usman پہ موجود ہیں۔
اپنی دعاؤں میں یاد رکھنا 🤲