Agriculture فتح پور

Agriculture  فتح پور ایگری کلچر انفارمیشن

Kissan Saholat cetar
09/08/2025

Kissan Saholat cetar

08/08/2025
14/06/2025

Celebrating my 9th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

کسان کارڈز کے متعلق تمام معاملات اور مسائل کے حل کے محکمہ زراعت آفس کروڑ لعل عیسن وزٹ کریں
14/06/2025

کسان کارڈز کے متعلق تمام معاملات اور مسائل کے حل کے محکمہ زراعت آفس کروڑ لعل عیسن وزٹ کریں

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ امید ہے تمام دوست بخیریت ہوں گے اللہ کریم آپ سب کو خوش رکھے شاد رکھے آباد رکھے بہت سے دو...
14/06/2025

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
امید ہے تمام دوست بخیریت ہوں گے
اللہ کریم آپ سب کو خوش رکھے شاد رکھے آباد رکھے
بہت سے دوستوں کی کالز ،میسجز آرہے ہیں کہ زرعی ادویات کے مطلوبہ نتائج نہیں آ رہے ہیں
اس کی بہت سی وجوہات ہیں جو کہ مندرجہ ذیل ہیں
1-سب سے اہم بات درجہ حرارت بہت زیادہ ہونے کی وجہ سے ہم جیسے ہی سپرے کرتے ہیں تو سپرے پتے میں جذب ہونے سے پہلے ہی ہوا میں تحلیل ہو جاتی ہے جس سے اکثر ادویات اپنا اثر کھو دیتی ہیں
2ـ شدید گرمی کی وجہ سے اکثر ادوایات کا ری ایکشن بہت محدود ہو جاتا ہے
3- اکثر ادوایات کو اکٹھا مکس کرنے سے درجہ حرارت زیادہ ہونے کی وجہ سے وہ اپنا اثر کھو دیتی ہیں اور الٹا نقصان کا باعث بنتا ہے
چند باتوں پر دھیان دینے سے ان مسائل کا حل ممکن ہے جیسا کہ
سپرے ہمشیہ 40 درجہ حرارت سے نیچے کریں
سپرے کا وقت صبح 5 سے 8 بجے تک اور پھر شام 5 سے 8 کا رکھیں اور اگر ممکن ہو تو رات کا پہلا پہر بھی بہترین ہے کیونکہ اس ٹائم پر تمام کیڑے پتوں پر بیٹھ چکے ہوتے ہیں
سپرے کرتے وقت بہت زیادہ مختلف گروپ کی زہروں کو اکٹھا مکس نا کریں
زرعی زہروں کے ساتھ بائیو سٹیمولیٹر یا کسی بھی اچھی کمپنی کا امائینو ایسڈ لازمی استعمال کریں تاکہ پتوں میں دوائی کو جذب کرنے کی صلاحیت میں اضافہ ہو کیونکہ گرمی کی شدت کی وجہ سے فصلوں کے پتے جلدی نمی کو خارج کرتے ہیں اور سخت ہو جاتے ہیں
دوائی کی مقدر پہلے والی رکھیں لیکن پانی کی مقدار بڑھائیں تاکہ پتے مکمل طور پر دھل جائیں
سب سے اہم بات سپرے کے بعد اگر ممکن ہو تو ہلکی آبپاشی کریں تاکہ زائیلم ایکٹو ہو جائے اور دوائی جلدی پودے کے سسٹم میں داخل ہو جائے جس سے سپرے کے نتائج پر بہترین اثرات مرتب ہوتے ہیں
احتیاطی تدابیر
سپرے کے دوران منہ پر ماسک لگائیں یا کپڑے سے اچھی طرح منہ کو لپیٹیں کیونکہ گرمی میں زرعی ادوایات کے انسانی جسم پر اثرات میں تیزی آ جاتی ہے۔
سپرے کے دوران سگریٹ نوشی اور کھانے پینے سے پرہیز کریں
جزاک اللّہ ہو خیرا
اللہ پاک آپ کا حامی و ناصر ہو

04/04/2025

*محترم کاشتکار*
آپ کسان کارڈ کے ذریعے ربیع سیزن کی خریداری 6 اپریل تک کر سکتے ہیں۔ خریف سیزن کی خریداری کے لیے اپنی واجب الادا رقم یکم مئی سے پہلے بینک آف پنجاب میں جمع کروائیں*۔

04/04/2025

آگاہی عوام الناس
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عوام الناس سے مودبانہ گزارش ہے کہ سفر کے دوران سگریٹ سڑک کے دائیں بائیں نہ پھینکیں شادی کی تقریبات میں جلتے ہوئے شرلی پٹاخے جیسی چیزیں بھی فصل گندم کی طرف نہ جانے دیں
کیونکہ

گندم کی فصل مکمل تیار ہو چکی ہے

آپکی ذرا سی لاپرواہی کسی محنتی کسان کی ساری محنت ضائع کر سکتی ہے۔ خدارا -------احتیاط کریں
پلیز 🙏🙏🙏🙏
آپ دوسروں کو بھی آگاہ کریں شکریہ

الرٹ 🚨 حکومت نے چاول کی فصل کیلئے کاربوفیوران ، اسیٹا میپرڈ، امیڈا کلوپرڈ، کلور پیری فاس ، ٹیوب کونازول سمیت 14 پیسٹی سا...
27/03/2025

الرٹ 🚨
حکومت نے چاول کی فصل کیلئے کاربوفیوران ، اسیٹا میپرڈ، امیڈا کلوپرڈ، کلور پیری فاس ، ٹیوب کونازول سمیت 14 پیسٹی سائیڈز ، انسیکٹی سائیڈز ، ویڈی سائیڈز، فنجی سائیڈز وغیرہ کی فوری طور پر خرید و فروخت اور استعمال پر پابندی عائد کردی ہے.

20/03/2025

*📢 معزز کاشتکاران کی توجہ درکار 📢*

اگیتی کپاس کی بجائی کا آغاز ہو چکا ہے، اور اس کا سروے بھی جاری ہے۔ وہ تمام کاشتکار جو 15 فروری سے 31 مارچ کے دوران 5 ایکڑ یا زائد کپاس کاشت کر رہے ہیں، وہ اپنا ڈیٹا محکمہ زراعت کو لازمی جمع کروائیں تاکہ گورنمنٹ سبسڈی برائے اگیتی کپاس (25,000 روپے) سے مستفید ہو سکیں۔

🔹 مطلوبہ معلومات:

1️⃣ نام کاشتکار بمعہ والد کا نام
2️⃣ فون نمبر
3️⃣ شناختی کارڈ نمبر
4️⃣ نام موضع/ چک
5️⃣ کل زرعی رقبہ (ایکڑ میں)
6️⃣ کاشتہ رقبہ کپاس (ایکڑ میں)
7️⃣ کپاس کی قسم
8️⃣ تاریخ کاشت

*ڈیٹا کہاں جمع کروائیں؟*

یہ معلومات محکمہ زراعت (توسیع) کے دفتر یا اپنے علاقے کے فیلڈ اسسٹنٹ کو جلد از جلد فراہم کریں۔

⚠️ نوٹ: سبسڈی کے حصول کے لیے ڈیٹا کی فراہمی لازمی ہے۔

🔹 شکریہ!
محکمہ زراعت (توسیع) فتح پور
ضلع لیہ

Inter cropping of cotton by Dibbling method/ Manual hand sowing in wheat at Fateh pur، Tehsil karor
19/03/2025

Inter cropping of cotton by Dibbling method/ Manual hand sowing in wheat at Fateh pur، Tehsil karor

Address

زراعت افس فتح پور،ضلع لیہ
Fatehpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Agriculture فتح پور posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share